Jamaat e Islami Miandam SWAT

Jamaat e Islami Miandam SWAT Zulm k khilaaf
Mazloom k sath

جماعت اسلامی دھرنا 4ستمبر 4:00 بجے نشاط چوک مینگورہ
27/08/2026

جماعت اسلامی دھرنا
4ستمبر 4:00 بجے
نشاط چوک مینگورہ

شیخُ القرآن والحدیث مولانا مفتی شیر محمد صاحب نے جماعتِ اسلامی میاندم کے ہفتہ وار اجتماع میں نہایت بصیرت افروز درسِ قرآن...
29/05/2026

شیخُ القرآن والحدیث مولانا مفتی شیر محمد صاحب نے جماعتِ اسلامی میاندم کے ہفتہ وار اجتماع میں نہایت بصیرت افروز درسِ قرآن پیش کیا۔
انہوں نے قرآنِ مجید کی تعلیمات کی روشنی میں حاضرین کو دینِ اسلام پر عمل، اتحادِ امت اور اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے قیمتی نصائح فرمائیں۔
اس موقع پر نائب امیر جماعتِ اسلامی ضلع سوات، مولانا شیر محمد خاکسار صاحب بھی اجتماع میں شریک ہوئے۔
شرکائے اجتماع نے درسِ قرآن کو انتہائی مفید اور روح پرور قرار دیا۔
اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران اور شرکائے اجتماع کو دین کی خدمت اور اس پر استقامت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
جماعت اسلامی میاندم۔

بدل دو نظام کو
28/05/2026

بدل دو نظام کو

تمام اہل علاقہ کو بھرپور شرکت کی اپیل ہے جماعت اسلامی میاندم
28/05/2026

تمام اہل علاقہ کو بھرپور شرکت کی اپیل ہے جماعت اسلامی میاندم

12/01/2026

Address

Miandam Swat
Miandam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Miandam SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share