Malik abrar official

Malik abrar official Pakistan threek e insaf

11/08/2026

#پاکستان #انصاف

11/08/2026

#پاکستان #انصاف

اشرافیہ نے عمران خان کو کئی سالوں سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رکھا ہے۔ سینکڑوں مقدمات، ان گنت عدالتی پیشیاں اور اب ناان...
11/08/2026

اشرافیہ نے عمران خان کو کئی سالوں سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رکھا ہے۔ سینکڑوں مقدمات، ان گنت عدالتی پیشیاں اور اب ناانصافی پر مبنی طویل اور ناحق قید، مگر یہ شخص اپنے ملک و قوم کے مفادات پر کسی صورت سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ قوم کے محبوب لیڈر کی صحت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات انتہائی تشویشناک ہیں۔ فی الفور اُن کی فیملی کو ملاقات کا قانونی حق دیا جائے اور اُنہیں ذاتی معالجین کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ #انصاف #پاکستان

“ناتجربہ کار” عمران خان کے دور میں پاکستان پر 44 ہزار ارب روپے کا قرض تھا۔ “تجربہ کار” آئے تو ریاست 97ہزار 300 ارب روپے ...
11/08/2026

“ناتجربہ کار” عمران خان کے دور میں پاکستان پر 44 ہزار ارب روپے کا قرض تھا۔ “تجربہ کار” آئے تو ریاست 97ہزار 300 ارب روپے کی مقروض ہوگئی،دوگنا ٹیکس آمدنی کے باوجود بیرونی “قرض”کاموذی “مرض” کی طرح بڑھنا تشویشناک ہے حکمران مفلس کے ساتھ مخلص نہیں۔ #پاکستان #انصاف

میں ”لا الہ الا اللہ“ کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ...
11/08/2026

میں ”لا الہ الا اللہ“ کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔
کپتان عمران خان
#پاکستان #انصاف

کچھ قیدیں جرم کی سزا نہیں ہوتیں…کبھی قید خانے بھی کردار، صبر اور حق کی آزمائش بن جاتے ہیں۔ ❤️وقت گزر جاتا ہے، مگر حق اور...
11/08/2026

کچھ قیدیں جرم کی سزا نہیں ہوتیں…
کبھی قید خانے بھی کردار، صبر اور حق کی آزمائش بن جاتے ہیں۔ ❤️

وقت گزر جاتا ہے، مگر حق اور سچ کی کہانی باقی رہتی ہے۔ 🇵🇰





#انصاف
#پاکستان

اے خان یہ قوم تجھے یاد کر کے روئے گی بہت لیکن وہ رونا ان کے کچھ کام نہیں آئے گا پھر😪😪😪😪
11/08/2026

اے خان یہ قوم تجھے یاد کر کے روئے گی بہت لیکن وہ رونا ان کے کچھ کام نہیں آئے گا پھر😪😪😪😪

10/08/2026

Address

22
Mianwali
MIANWALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik abrar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share