Syed Ali Gilani offcial

Syed Ali Gilani offcial تو انقلاب کی آمد کا انتظار نہ کر،

جو ہو سکے تو ابھی انقلاب پیدا کر

30/11/2022
اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انھیں پھر گرفتار کر کیا گیا، اگر آپ لوگوں کو غیر قانونی طور پر گراغوء کریں گے ان پر ت...
27/11/2022

اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انھیں پھر گرفتار کر کیا گیا، اگر آپ لوگوں کو غیر قانونی طور پر گراغوء کریں گے ان پر تشدد کریں گے ان کی خواتین کی ویڈیوز بنائیں گے تو ان سے آپ خوفزدہ ہونے کی توقع کرتے ہوں گے لیکن اب معاملہ خوف سے نکل گیا ہے ایسے ہتھکنڈے صرف نفرتیں پیدا کریں گے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری

27/11/2022
27/11/2022
میں جب اللّٰہ کے پاس جاؤں گا  تو میں کم از کم یہ کہ سکوں گا کہ میں نے اپنی قوم کو ان کے حقوق کے لیے جگانے کی پوری کوشش ک...
27/11/2022

میں جب اللّٰہ کے پاس جاؤں گا تو میں کم از کم یہ کہ سکوں گا کہ میں نے اپنی قوم کو ان کے حقوق کے لیے جگانے کی پوری کوشش کی۔ چیئرمین عمران خان

27/11/2022

اعظم سواتی
کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

شکریہ پاکستان
26/11/2022

شکریہ پاکستان

26/11/2022

‏ اللّٰہ کی شان دیکھیں کہ بارہ لوگوں کو گولیاں لگیں اور کوئی ایک بھی جان سے نہیں گیا،اگر صحیح معنوں میں زندگی گزارنی ہے تو خود کو موت کے خوف سے آزاد کریں۔ چیئرمین عمران خان

26/11/2022

Address

خیام غوثیہ گیلانیہ پیرسید تجمل شاہ چکنمر 5 ڈی بی
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali Gilani offcial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Ali Gilani offcial:

Share