Digital Franchise Post Office Daudkhel

Digital Franchise Post Office Daudkhel Pakistan Digital Franchise Post Office Daudkhel

17/11/2025
ڈیجیٹل پوسٹ آفس داؤدخیل
23/06/2021

ڈیجیٹل پوسٹ آفس داؤدخیل

پاکستان ڈیجیٹل پوسٹ آفس داؤدخیل
20/06/2021

پاکستان ڈیجیٹل پوسٹ آفس داؤدخیل

DaudkhelDigital Franchise Post Office
19/06/2021

Daudkhel

Digital Franchise Post Office

“پبلک میسج” Public Massageپاکستان میں اور پاکستان سے باہر زیادہ تر لوگ کاغذات وغیرہ بھیجنے کیلئے TCS,OCS ,DHL کو ترجیح د...
19/06/2021

“پبلک میسج” Public Massage
پاکستان میں اور پاکستان سے باہر زیادہ تر لوگ کاغذات وغیرہ بھیجنے کیلئے TCS,OCS ,DHL کو ترجیح دیتے ہیں.جس کیلئے 150-250 اور بعض دفعہ وزن ذیادہ ھونے پر اس سے بھی کئ گُنا ذیادہ رقم ادا کرنی پڑتی ھے . میری آپ تمام حضرات سے التماس ہے کہ TCS,OCS ,DHL کی بجائے آپ POST OFFICE سے جا کے REGISTRY (صرف سادی ڈاک نہیں کیونکہ وہ دیر سے پہنچتی ہے) کروائیں. ایک تو اس کی قیمت بھی کم ہے اور ساتھ ہی ساتھ قابلِ بھروسہ بھی ہے.آپ کا سامان بھی 2-3 دن میں پہنچ جائے گا ساتھ ہے قومی ادارے کو فائدہ بھی ہو گا جو کہ پہلے نجی اداروں کو ہوتا ہے.
اگر کاغذات یا خط زیادہ جلدی پہچانا چاہتے ہیں تو آپ ارجنٹ میل سروس (UMS) کے ذریعے ایک دن میں بھی اپنے کاغذات بھیجوا سکتے ھیں ۔۔۔
ملکی اداروں کی SERVICES,PRODUCTS کو استعمال کر کے معیشت کو بہتر کرنے میں کردار ادا کریں. اور ساتھ ہی بازار سے کوئ چیز خریدتے وقت اپنے ملک کی مصنوعات کو بیرونی مصنوعات پر ترجیح دیں. کیونکہ ہم نے پاکستان کو مستحکم بنانا ہے اس لیے جب بھی سوچو پاکستان کے لیے ہمارا کام تھا ایک اچھی سوچ دینا آج کل ہر بندہ خود سمجھ دار ہے وہ اپنے بارے میں بہتر فیصلہ کر سکتا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں پاکستان زندہ باد۔
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں
(ایک دوست نے یہ پوسٹ بھیجی ھے اور اس کو فیس بُک پر پوسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ھے خواہش بھی پوری ھو گئ اور پبلک میسج بھی پبلک تک پہنچ گیا )

Pakistan Digital Franchise Post Office DFPO OfficeMubarkabad, Daudkhel03008003725
19/06/2021

Pakistan Digital Franchise Post Office

DFPO Office

Mubarkabad, Daudkhel
03008003725

Digital Franchise Post Office  Daudkhel
19/06/2021

Digital Franchise Post Office Daudkhel

Pakistan Post Daudkhel
19/06/2021

Pakistan Post Daudkhel

Address

MOH Mubarakabad DaudKhel
Mianwali
42320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Franchise Post Office Daudkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Digital Franchise Post Office Daudkhel:

Share

Category