01/09/2026
🌱 شہری شعور — ایک بہتر معاشرے کی بنیاد 🇵🇰
بچوں میں صرف کتابی علم ہی نہیں، بلکہ صفائی، نظم و ضبط، دوسروں کا احترام، ذمہ داری اور اچھے شہری بننے کا شعور پیدا کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے
گورنمنٹ پرائمری سکول گانگی مرکز وتہ خیل میں معاشرتی پہلو پر بنایا گیا کلپ