22/07/2026
پیارے بھائی پی ٹی آئی ٹائیگر کمال خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ان اوچھے ہتھکنڈوں اور گرفتاریوں سے ڈرا دھمکا کے عمران کی محبت ہمارے دلوں سے نہیں نکالی جاسکتی
شرم کرو حیا کرو