Jamiat Ulama e Islam Mianwali Official

Jamiat Ulama e Islam Mianwali Official آفیشل پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں فالو بھی کردیں۔شکریہ

21/02/2024

قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج

21/02/2024

21/02/2024

سپریم کورٹ کے قا۔۔۔۔د۔۔۔یا۔۔۔نیت نواز فیصلہ کے خلاف قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ردعمل!
زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے ملاقات کی۔فریقین نے روس اور پ...
21/02/2024

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے ملاقات کی۔
فریقین نے روس اور پاکستان کے دو طرفہ تعاون، پاکستان میں سیاسی صورتحال اور افغان تصفیہ پر تبادلہ خیال کیا

21/02/2024

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیاسیل پنجاب کی رکنیت سازی کا آغاز۔
امیر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کاویڈیوپیغام

جمعیۃ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری میدان سجن...
03/02/2024

جمعیۃ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

میدان سجنے کا انتظار ہیں ،جےیوآئی قوم کو بہترین نمائندگی دے سکتی ہیں ، اقتدار میں آ کر ملکی معاشی حالت کو بہتر بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

ہماری سیاست کا مقصد عوامی خدمت ، اخوت اور بھائی چارگی قائم کرنا ہیں، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

   نواں شہر عیسیٰ خیل میں جہاں جمیعت کے صرف 5/6 ساتھی تھے وہاں کے ایک نوجوان نے امیدوار حلقہ این اے 89 مولانا امیر اللہ ...
03/02/2024


نواں شہر عیسیٰ خیل میں جہاں جمیعت کے صرف 5/6 ساتھی تھے وہاں کے ایک نوجوان نے امیدوار حلقہ این اے 89 مولانا امیر اللہ صاحب اور پی پی 85 کے امیدوار مولانا گل قیوم صاحب کے لئے جلسے کی تقریب رکھی اور ماشاءللہ کامیاب پروگرام رہا۔

  امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی کمپین جاری۔۔
02/02/2024


امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی کمپین جاری۔۔

02/02/2024

  امیدوار پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ۔۔۔۔
02/02/2024


امیدوار پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ۔۔۔۔

جمعیۃ علماء اسلام میانوالی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین جاری۔۔...
01/02/2024

جمعیۃ علماء اسلام میانوالی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین جاری۔۔۔۔

Address

Ballo Khel Road
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama e Islam Mianwali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama e Islam Mianwali Official:

Share