Disrict Food Controller Mianwali

Disrict Food Controller Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Disrict Food Controller Mianwali, Civil Line, Mianwali.

23/09/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت کے مطابق محکمہ خوراک میانوالی کا فیلڈ اسٹاف ضلع بھر کی مختلف مارکیٹس میں آٹے کی دستیابی، سپلائی، معیار اور سرکاری مقررہ نرخوں پر فروخت کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہا ہے۔

مارکیٹ سروے کے دوران آٹے کی موجودگی، قیمتوں، سپلائی کے تسلسل اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو معیاری آٹا سرکاری مقررہ نرخوں پر بلا تعطل دستیاب رہے اور ضلع بھر میں آٹے کی سپلائی کا مؤثر نظام برقرار رکھا جا سکے۔

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے کے لیے محکمہ خوراک میانوالی...
22/09/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے کے لیے محکمہ خوراک میانوالی کا عملہ مختلف چیک پوسٹوں پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
🚨 ضلع میانوالی میں داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر محکمہ خوراک میانوالی کی ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔

21/09/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میانوالی جناب خادم حسین فراز کا ھرنولی موڑچیک پوسٹ کا تفصیلی جائزہ ۔عملہ کو سخت چیکنگ کی ھدایت ۔

Address

Civil Line
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Disrict Food Controller Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share