Youth & Civil Society Halqa-3 Gilgit

Youth & Civil Society Halqa-3 Gilgit We Provide advice, support and resources to individuals and communities to help them solve their problems.

07/06/2026

مولانا اکبر حسین وزیر کا حلقہ ۳ کے مختلف پولنگ اسٹیشنش کے دوروں کی تصویری جلکیاں۔
الیکشن ۲۰۲۶








04/06/2026

اہم اطلاع برائے عوام الناس
خصوصاً جٹیال بارچے حراموش
جٹیال کے عوام کو اطلاع دیا جاتا ہے کہ آپکا متعلقہ پولنگ اسٹیشن جو بارچے میں رکھا تھا اس کو مولانا اکبر حسین وزیر کی جدوجہد سے دوبارہ جٹیال منتقل کیا گیا ہے۔
لہذا جوٹیال کے تمام ووٹرز جوٹیال میں ہی آپنا ووٹ کاسٹ کرے۔
شکریہ۔ ✌️✌️✌️









04/06/2026

الیکشن کمپین کے حوالے سے عمائدین و جوانان ہنوچل سے اہم میٹنگ، جس میں علاقائی تعمیرو ترقی کے ساتھ ایک دوسرے سے قربت ، رواداری اور محبت کے پیغامات کا تبادلہ۔ شکریہ اپ عمائدین و جوانوں کے پیار کا۔

03/06/2026
03/06/2026

*حراموش جوٹیال میں پولنگ اسٹیشن نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سخت پریشان تھے، عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوٹیال بارچی کے وفد کے ہمراہ RO کو مشکلات سے اگاہ کیا جس پر RO صاحب نے وفد کو فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی اور اسی ٹائم متعلقہ عملہ کو ہدایات جاری کی جس پر مولانا صاحب نے RO اور اس کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔*

25/05/2026

ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
تہی دستوں سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں۔

ابشارر ٹی وی گلگت بلتستان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
22/05/2026

ابشارر ٹی وی گلگت بلتستان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

شکرالحمدللہ 🤍
آبشار ٹی وی گلگت بلتستان کے
60K
فالورز مکمل ہونے پر ہم اپنے تمام ناظرین، چاہنے والوں اور سپورٹرز کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
یہ کامیابی آپ سب کے اعتماد، محبت اور مسلسل ساتھ کا نتیجہ ہے۔
انشاءاللہ اسی جذبے کے ساتھ ہم گلگت بلتستان کی اصل آواز بن کر حقائق اور مثبت صحافت کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
خصوصی شکریہ اُن تمام دوستوں کا جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا اور ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤍

Address

Gilgit Baltistan
Minawar

Telephone

+923555727692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth & Civil Society Halqa-3 Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category