Iyw district swat

Iyw district swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iyw district swat, Political organisation, mingora swat, Mingora.

26/01/2026
انصاف یوتھ ونگ سوات کے جنرل سیکرٹری امجد علی کو مبارکباد کے موقع پر ۔۔۔۔
22/01/2026

انصاف یوتھ ونگ سوات کے جنرل سیکرٹری امجد علی کو مبارکباد کے موقع پر ۔۔۔۔

انصاف یوتھ ونگ ضلع لوئر سوات کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔۔
21/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ضلع لوئر سوات کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔۔

21/01/2026

اسلام علیکم!
مجھے انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ریجن کے کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے اور مجھے نائب صدر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ میں محمد رحمان (سپین خان) اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دیتا ہوں۔
مجھ پر جو اعتماد کیا گیا ہے میں اسکا مشکور ہوں لیکن میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں دے سکتا۔

18/01/2026

پاکستانی عوام فیصلہ کر چکے ہیں، اسٹریٹ موومنٹ اب ایک منظم اور قومی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

قائدِ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی واضح ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں ریاست گیر اسٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں تحصیل مٹہ، ضلع سوات میں باقاعدہ طور پر اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ اس عوامی تحریک کی قیادت سابقہ انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد رحمن عرف سپین خان، تحصیل مٹہ صدر آفتاب علی خان اور انصاف یوتھ ونگ تحصیل مٹہ کے تنظیم نے کی۔

اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور قائدِ تحریک عمران خان سے والہانہ وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے حقیقی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے حق میں اپنا دوٹوک مؤقف پیش کیا۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پرامن، منظم اور آئینی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی تک یہ تحریک جاری رکھی جائے گی۔




#سوات

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات سابقہ صدر محمد رحمن عرف سپین خان کے چچا وفات پاچکا ہے اج 11 بجے سیر تلیگرام میں جنازہ ادا ہوگی ۔...
08/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات سابقہ صدر محمد رحمن عرف سپین خان کے چچا وفات پاچکا ہے اج 11 بجے سیر تلیگرام میں جنازہ ادا ہوگی ۔دعا میں یاد رکھیں ۔ شکریہ

06/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات سابقہ صدر محمد رحمن عرف سپین خان پشاور میں صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی سے ملاقات ۔ ملاقات میں بلدیاتی نظام اور دیگر مسائل پر بحث ہوئی ۔

Address

Mingora Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iyw district swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iyw district swat:

Share