Eco System Restoration initiative

Eco System Restoration initiative Eco System Restoration initiative

02/08/2024

کچھ دن پہلے ہم نے ایک پوسٹ دی تھی ،کہ سنٹرل ہسپتال اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے درمیان بہت زیادہ بدبو ہے ، تو اج ہم نے وہ جگہ معلوم کی، اب ہسپتال انتظامیہ اور ای پی اے اپنا کام کرے،،،

30/07/2024

پاکستان کے ہر صوبے سے آ ئے ہوئے مہمانوں نے اپنی اپنی زبانوں میں تمام پاکستانیوں کو یہ میسج دیا ، کہ اپ جہاں بھی جائے برائے مہربانی جگہ جگہ گند نہ پھینکیں ،،
کلین اینڈ گرین پاکستان ،
کلائمیٹ چینج واریئرز ،

25/07/2024

اج HYV فاؤنڈیشن کے ساتھ سیدو شریف قبرستان میں شجرکاری مہم،

24/07/2024

شجر کاری مہم ، بائی پاس مینگورہ

06/07/2024

محکمہ فیشریز ڈیپارٹمنٹ ؟

اج کلائمیٹ چینج واریئرز نے منگورہ مین بازار میں پودے لگائے ، اور گرین سوات مہم کا اغاز کیا،اپ پہاڑوں سے درختوں کو🌲 ختم ک...
22/06/2024

اج کلائمیٹ چینج واریئرز نے منگورہ مین بازار میں پودے لگائے ، اور گرین سوات مہم کا اغاز کیا،
اپ پہاڑوں سے درختوں کو🌲 ختم کرو
ہم نے بھی پکا قسم کھایا ہے کہ بازاروں کو گل گلزار کرینگے

14/06/2024

جنگلات کی کٹائی نامنظور ، ماحولیات کو بچانا ہے

11/06/2024

دہ زنگلاتو واھنہ نہ منو،

10/06/2024

Malam jaba, swat.

Address

Union Council Saidu Sharif Swat KPK
Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eco System Restoration initiative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share