Additional Deputy Commissioner Swat

Additional Deputy Commissioner Swat Official page of Additional Deputy Commissioner Swat

27/03/2023

How to get Free Aaata from Khyber Pakhtunkhwa

25/03/2023
مضآن المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے تحصیل بابوزئی میں اشیاے خوردونوش کی قیمتیں بر قرار رکھنے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی ک...
25/03/2023

مضآن المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے تحصیل بابوزئی میں اشیاے خوردونوش کی قیمتیں بر قرار رکھنے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی منیر خان نے بازار میں مختلف دوکانوں میں نر خنامے چیک کیے جس میں گرانفروشی کے جرم میں 15قصابوں کو گرفتار۔ ایف آئی آر درج
صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیر کےخصوصی احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی منیر خان نے ماہ رمضآن المبارک میں تحصیل بابوزئی میں اشیاء خوردنوش کی دکانوں پر قیمتوں، زائد المعیاد اشیاء کی فروخت ، سرکاری نرخنامہ اویزہ کرنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان نے کہا کہ ہر چیز کا سرکار نے نرخ نامہ مقرر کیا ہے۔ لہذا تمام تاجران سرکاری نرخ کے مطابق اشیاء کو فروخت کریں اور خود ساختہ مہنگائی پیدا نہ کریں، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی.
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی منیر خان نے دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کی۔

25/03/2023

Address

Office Of The Additional Deputy Commissioner Swat
Mingora
19130

Opening Hours

08:00 - 02:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Deputy Commissioner Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Additional Deputy Commissioner Swat:

Share