03/04/2023
کبل سے 3 دن پہلے لاپتہ نوجوان محمد عمر کا کیس ٹریس ہوگیا اپنے ہی دوست نے محمد عمر کو گولی مار کر شہید کیا اور پھر اس کی لاش کو دریا برد کیا میں سپیشل کبل تھانہ کی ایس ایچ او شریف اللہ خان اور ڈی ایس پی حبیب شاہ کو خراج تحسین کرتا ہوں جنہوں نے بہت کم وقت میں کیس کو ٹریس کیا اور ملزم کو گرفتار کرکے ملزم نے دوران تفتیش کہا کہ میں عمر کو مام ڈھیرئ کی مقام پر گولی ماری ہے اور پھر اس کی لاش کو دریا میں پینھک دی ہے ایس ایچ او شریف خان خود ہماری ساتھ جار کر اس مقام پر گئی جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا اور وہاں سے ہم لوگوں نے آپریشن سٹارٹ کیا اور الحمدللہ لاش ہزارہ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد ہوا