Insaf Youth Wing Saidu Sharif

Insaf Youth Wing Saidu Sharif PAKISTAN TAHREK INSAF�

سب کو بہت بہت مبارک ہو
01/04/2024

سب کو بہت بہت مبارک ہو

سابق ایم این اے سلیم رحمن، سابق ایم این اے جنید اکبر، سابق ایم این اے محبوب شاہ، ایڈوکیٹ سہیل سلطان، ایڈوکیٹ اختر خان نس...
04/10/2023

سابق ایم این اے سلیم رحمن، سابق ایم این اے جنید اکبر، سابق ایم این اے محبوب شاہ، ایڈوکیٹ سہیل سلطان، ایڈوکیٹ اختر خان نسیم گل، ایڈوکیٹ حیدر علی ڈسڑکٹ بار روم میں موجود۔

04/10/2023

سایفرکیس کی سماعت اِن کیمرہ اڈیالہ جیل میں ہوگی جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچیں گےپی ٹی آئی کی جانب سے12 وکلاء کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت ملی ہے

03/10/2023

الحمداللہ
‏پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو صوبے بھر میں جلسوں اور الیکشن کمپین کرنے کی اجازت دے دی

03/10/2023

ورکرز تیاری شروع کریں اب خیبر پختو نخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کا میدان سجے گا ✌

شکریہ ایڈوکیٹ عالم خان ادینزئی اور ایڈوکیٹ مشال یوسفزائی

03/10/2023
03/10/2023

پٹواریوں کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے پہلے ان کے ضمیر کی قیمت ایک پلیٹ بریانی تھی اب عمران خان کی وجہ سے Honda125 ملے گا

03/10/2023

عمر بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال کے نام کرنے کے بعد ایک زندگی بچی تھی، خان نے وہ بھی قوم کے نام کردی
💔

03/10/2023

خیبر پختون خواہ کی کسی بھی عدالت کےحکم کی حکم عدولی ہوئی تو ہم کسی کو نہیں بخشیں گے چاہے کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔
دبنگ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

03/10/2023

سابق ممبر قومی اسمبلی اور پی ٹی ائی ضلع سوات سلیم الرحمن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش جہاں انہیں عبوری ضمانت دے دی گئی ان کی کیس کی پیروی معروف قانون دان سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کی

Address

Saidu Sharif Swat
Mingora
0946

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Saidu Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Saidu Sharif:

Share