Swat-nama

Swat-nama This page is all about Swat issues/health awareness/tourism promotion/project probs to the high-ups. Letting you know whats going on in Swat, KPK, Pakistan
(1)

08/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے اضافہ
1000 تو کردے کیا فرق پڑنا ہے۔ ریوڑ ہے جس طرف چاہو ہانک دو۔
پاکستان۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

03/05/2026

ہماری قوم کو یہاں پہنچنے میں کتنا عرصہ لگے گا؟
نسلیں لگ جائینگی۔ پاکستانی باہر ممالک میں کیسے انسان بن کر جیتے ہیں اور یہاں؟ سسٹم نہیں ہم خود اپنی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔۔۔

20/04/2026

*احباب من*

*گرمی شروع ہو گئی ہے*
*لہٰذا براہ کرم اپنے گھروں کی چھتوں اور سایہ دار جگہوں پر پرندوں کے لئے پانی بھر کے رکھیں۔ یقین کریں یہ بے زبان ایک گھونٹ پانی کے بدلے ان گنت دعائیں دیتے ہیں*

18/04/2026

پاکستان اس وقت دنیا بھر کی رہنمائی کررہا ہے۔ کان پک گئے
لیکن مہنگائی کا طوفان کب کیسے تھمے گا اس پر کسی رہنما کو بات کرتے نہیں سنا

غریدہ فاروقی کا نازیبا لباس غیر شرعی اور پاکستانی کلچر کے مخالف ہے مگر اسکے جسم کی ساخت پر مختلف تبصرے کرنا،اسے گندی غلی...
13/04/2026

غریدہ فاروقی کا نازیبا لباس غیر شرعی اور پاکستانی کلچر کے مخالف ہے مگر اسکے جسم کی ساخت پر مختلف تبصرے کرنا،اسے گندی غلیظ گالیاں دینا بھی غیر شرعی ہے۔۔

11/04/2026

امن کی بات پاکستان میں ہورہی ہے لیکن آگ اڑوس پڑوس میں لگی ہوئی ہے۔۔
پاکستان 💚🇵🇰

10/04/2026

پورہ 12 روپئ!
خہ دہ چی۔۔۔

09/04/2026

عالمی منڈی میں فیول کی قیمتیں بڑھنے پر رات 11 بجے نیوز کانفرنس کرکے اضافہ مگر اب ریکارڈ کمی پر خاموشی..
قوم؟ ریوڑ!

09/04/2026

سپینی سپینی مہ وایہ کہ جوند کوی۔۔۔

07/04/2026

تمام ضلعوں سے مریض سوات ریفر کرنے والے اضلاع کو چاہئے اپنے تمام صحت کے فنڈز بھی سوات منتقل اور اپنے منتخب اراکین کا احتساب کریں

03/04/2026

ناانصافی، بدعنوانی، زنا، لواطت، ناپ تول میں کمی
زلزلے کیا پتھروں کی بارش ہونی باقی ہے۔۔۔

Address

Saidu Sharif
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat-nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat-nama:

Share