PPP District Swat Official

PPP District Swat Official Official page Pakistan Peoples Party Swat

03/09/2026
03/09/2026

ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے،
آج بھی کہیں گے،
کل بھی کہیں گے:

یہ قرارداد منظور ہوگی۔
سندھ نہیں بٹے گا۔
ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

محترمہ فریال تالپور

آج ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات، جناب سلیم خان صاحب، ڈسٹرکٹ بار سوات بار روم تشریف لائے۔اس موقع پر پارٹی کے سینئ...
02/09/2026

آج ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات، جناب سلیم خان صاحب، ڈسٹرکٹ بار سوات بار روم تشریف لائے۔
اس موقع پر پارٹی کے سینئر وکلاء اور معزز رہنماؤں سے ملاقات ہوئی، جن میں:
▪️ سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی، جناب شمشیر علی خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
▪️ سابق جج، جناب سجاد انور صاحب
▪️ رحیم شاہ خان صاحب، صدر MLF
▪️ ابراہیم خان صاحب، سینئر ممبر PLF و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
▪️ اشرف خان ایڈووکیٹ،
▪️ دنیا زیب ایڈووکیٹ، انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات
▪️ انور حیات خان، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری
نے شرکت کی۔
ملاقات کے دوران پارٹی امور، موجودہ سیادی صورتحال پر باہمی مشاورت اور پاکستان پیپلز پارٹی کو ضلع سوات میں مزید مضبوط و فعال بنانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات —

01/09/2026

""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی""""""'
شہید سمیع اللہ خان صاحب کے بیٹے زیشان خان صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی کے دس 10 کا صدر منتخب ہونے کے موقع پر ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان صدر
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے/ ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ خان صاحب ضلعی نائب صدر نجیب اللہ خان آنجم صاحب ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ سعداللہ خان صاحب آف شین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر بہت سے جیالے ورکرز اور قائدین موجود ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات 🇱🇾ضلعی صدر سلیم خان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات  کی ہدایت پر صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹ...
01/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات 🇱🇾
ضلعی صدر سلیم خان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی ہدایت پر صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے زیشان خان کو PK-10 بر سوات کا صدر نامزد کر دیا ہے۔
زیشان خان کو اس اہم ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، خلوص اور محنت سے پارٹی کو PK-10 بر سوات میں مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد 🇱🇾
دنیازیب خان ایڈوکیٹ انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر حیدر علی خان،  پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان،  جنرل سیکرٹری ہدایت...
31/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر حیدر علی خان، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان، جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ خان، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری انور حیات خان، یونٹس و ریکارڈ سیکرٹری پرنس فضل رحمان، پی ایل ایف کے صدر ملک صدام خان ایڈووکیٹ اور سعداللہ خان نے پی کے 10 کے شہید صدر سمیع اللہ خان شہید کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر شہید سمیع اللہ خان کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ اپر ڈویژن کے ڈپٹی سیک...
27/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ اپر ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت سلیم ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے شوکت سلیم ایڈووکیٹ اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجاتِ بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""""'آج 27 اگست 2026 کو عنایت الرحمن قریشی صاحب سے ان کی خانقاہ پر ملاقات کی عنایت ال...
27/08/2026

""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""""'
آج 27 اگست 2026 کو عنایت الرحمن قریشی صاحب سے ان کی خانقاہ پر ملاقات کی عنایت الرحمن قریشی صاحب پیر فقیر آدمی اور پیپلز پارٹی کی اندر ان کی خدشات کو دور کرنے کیلئے ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔۔

27/08/2026

"""""""ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""""
انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی انفارمیشن سیکرٹری اور ممتاز قانون دان شوکت سلیم خان ایڈوکیٹ صاحب کا والدہ محترمہ ڈاکٹر ابراہیم سلیم کی بیوی اور حاجی پشمین خان دولت خیل کی بڑی بیٹی بروز بدھ 26 اگست 2026 کو رات نو 9 بجے وفات پاچکے ہیں اور نماز جنازہ رات گیارہ 11 بجے آدا کی گئی ھے
جبکہ فاتحہ خوانی گل کدہ نمبر دو 2 مسجد کابل یانوں میں آدا کی جاتی ہیں
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب عطاء فرمائے اور غم زدہ لواحقین کو صبر استقامت نصیب عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District Swat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share