police chawki odigram

police chawki odigram 🚨👮 اسلام پور کینگ کمانڈو

05/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایمروز شیر عالم خان SI ہمراہ نفری پولیس بمقام غازی باوا روڈ ناکہ بندی اسلحہ ایمونیشن کمس...
05/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایمروز شیر عالم خان SI ہمراہ نفری پولیس بمقام غازی باوا روڈ ناکہ بندی اسلحہ ایمونیشن کمسن ڈرائیور و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف لگائی گئی ہے
05/12/025

17/08/2025

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جان بحق
اور 671 زخمی ہوچکے ہیں
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ،
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا ہے
6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں
639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔

Swat police
10/08/2025

Swat police

24/07/2025

جناب عالی !
گزارش ہے کہ آج بوقت 13:30 بجہ مسمی آختر حسین ولد فضل مولا سکنہ حافظ آباد اوڈیگرام نے چوکی اوڈیگرام میں جناب محمد احسان خان SI کو اپنے طفل میزان بعمر قریباً 2 سال کی گمشدگی کی اطلاع دی ۔
اطلاع کے پیش نظر بروقت جناب SHO صاحب فضل رحم خان کے نوٹس میں لایا گیا ۔
حسب ھدایت جناب SDPO صاحب سرکل سیٹی نصیر خان اور جناب SHO صاحب فضل رحم خان تھانہ رحیم آباد کی خصوصی ھدایت پر ہمراہ نفری پولیس علاقہ کے آس پاس CCTV کیمرے چیک کرکے ۔ معلومات و پتہ براری جاری رکھکر تیکنیکی طریقہ کار بروئی کار لاکر انتہائی حکمت عملی کے ساتھ طفل مذکورہ بالا کو بر آمد کرکے بموجودگی افسران بالا درست طور پر والدین / ورثا کیگئ اطلا ع رپورٹ عرض ہے۔

منجانب:- انچارج چوکی اوڈیگرام محمد احسان خان Si
23/07/025

24/07/2025

پولیس 👮 چوکی اوڈیگرام

Address

Chawki Odigram
Mingora
19132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when police chawki odigram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share