21/02/2026
عوام راج تحریک آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بنیاد پر وہ سسٹم متعارف کروانے جا رہی ہے جس میں اراکین کی تعلیم، شخصیت، گفتگو، ممبر سازی کی تعداد، ممبرشپ کیمپس، ڈور ٹو ڈور مہم، سوشل میڈیا پر پوسٹس، اپنے پروفیشن کے ذریعے دوسروں کی مدد سے حاصل کردہ پوائنٹس اور کیو آر کوڈ اسکیننگ سے تحریک کے جلسوں، سیمینارز اور کنونشن میں شرکت کی بنیاد پر گریڈز اور رینکینگ حاصل ہو گی اور اسی بنیاد پر تحریک کے ممبرز کسی عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے۔ یعنی میرٹ اور جمہوریت کے ذریعے عام لوگ اور مڈل کلاس نوجوان بھی تحریک کے عہدے اور قیادت حاصل کر سکیں گے۔ میرے پاس نہ کوئی عہدہ ہو گا، نہ اختیار۔ اقرارالحسن سمیت کوئی بھی شخص کسی بھی پیرا شوٹر کو تحریک میں شامل نہیں کر سکے گا۔ عام لوگوں کی ملکیت میں ایک ایسا نظام وضع ہو گا جس کے ذریعے عام لوگ میرٹ اور جمہوریت کے ذریعے اقتدار تک پہنچیں گے اور سب ایک دوسرے کی طاقت ہوں گے۔
تحریک میں شامل ہونے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیجئے یا اپنا نام، شہر اور نمبر ہمیں انباکس کریں۔
Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek Pk3
Awaam Raaj Tehreek
عوام راج Awam Raj
عوام راج تحریک تحصیل فیروز والاضلع شیخو پورہ
New Boyz
Awaam Raaj
Pakistan Awaam Raaj