Hasher ullah

Hasher ullah Hasher Dawar is a social activist from North Waziristan Dawar family village Eidak. His interests are Politics
Poetry
Songs
News

شمالی وزیرستان کے نوجوان نسل کو ایک پڑھے لکھے نوجوان لیڈر کی ضرورت ہے ایک پڑھا لکھا نوجوان ہی ایک بہتر مستقبل دے سکتا ہے...
29/12/2023

شمالی وزیرستان کے نوجوان نسل کو ایک پڑھے لکھے نوجوان لیڈر کی ضرورت ہے ایک پڑھا لکھا نوجوان ہی ایک بہتر مستقبل دے سکتا ہے مشر محسن داوڑ صاحب ایک پڑھا لکھا نوجوان باشعور لیڈر ہے اور وزیرستان کے لوگوں کو ایسے ہی لیڈر کی ضرورت ہے




15/12/2023

ګل نايب بکاخيل 😁🙈

31/08/2023

آفتاب اللہ عرف ڈی جی کا مزاخیہ ویڈیو آخر تک دیکھیں 😀

19/04/2023

پاکستان کی سیاست لوگوں کے گھروں میں 😩

18/03/2023

شمالی وزیرستان خیسور شریف میں منعقدہ شمولیتی پروگرام 🖤❤
تقریب میں مشر محسن داوڑ صاحب اور دیگر محترم مشرانوں کا زبردست انٹری

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی خیسور شریف میں شمولیتی پروگرام جس میں کئ لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر نیشنل ڈیموکر...
18/03/2023

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی خیسور شریف میں شمولیتی پروگرام
جس میں کئ لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت اختیار کی
نئے شامل ہونے والوں تمام کارکنوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

08/03/2023

مردم شماری کے بارے میں چیئرمین محسن داوڑ صاحب کا خصوصی پیغام اور اس ویڈیو پیغام کو چیئرمین محسن داوڑ صاحب کے پیج سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

ہمارے ہاں اکثر سیاستدان الیکشن کے دنوں میں وعدے وعید کر کے پھر اپنے حلقے میں جانا تو دور کی بات ہے انکے بارے میں پوچھتا ...
03/03/2023

ہمارے ہاں اکثر سیاستدان الیکشن کے دنوں میں وعدے وعید کر کے پھر اپنے حلقے میں جانا تو دور کی بات ہے انکے بارے میں پوچھتا تک نہیں ہے کہ یہ زندہ ہیں یا مردہ انکو کیا سہولیات مل رہی ہیں اور کیا نہیں پرانے زمانے میں لوگ اپنے گائے پہاڑوں پر چھوڑتے تھے پھر نہ انکے کھانے کا فکر تھا نہ پانی کا لیکن جب بارش ہو جاتی تب وہ لوگ پہاڑوں میں اپنے گائے تلاش کرنے نکلتے پھر کوئی مل جاتا تو کوئی کسی جانور کا شکار بن جاتا ہمارے نمائندے بھی ایسے ہیں الیکشن کی وقت ہمیں یاد کرتے ہیں پھر غائب لیکن ان سب سے ہٹ کر کچھ نمائندے وعدوں کو صرف وعدے نہیں بلکہ پورا کر کے دکھاتے ہیں ایک ایسا ہی وعدہ نبھانے والا شخصیت جناب محسن داوڑ صاحب ہیں انہوں نے ہمارے حالات دیکھ کر کے ترقیاتی کاموں باقاعدہ تکمیل تک پہنچایا اور انشاءاللہ کچھ دنوں میں باقی ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ اغاز ہوگا ہمیں کسی بھی شخص سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اسکے اچھے کاموں پر داد نہ دینا یہ ناانصافی ہے باقی ان لوگوں کیلئے یہ یہ نشان عبرت ہے جو کئ سالوں سے منتخب ہو کر اپنے چیدہ چیدہ کاموں کی تفصیل نہیں دے سکتے نہ انکے کام نظر آتے ہیں ہم اہلیان وزیرستان جناب محسن داوڑ صاحب کا اور انکے ساتھ ساتھ باقی ان تمام محترم لوگوں کے شکر گزار ہیں جو وزیرستان کے ترقیاتی کاموں میں پیش پیش تھے

03/03/2023

پشتون بلوچ بھائی بھائی
تقسیم کرنے اور لڑانے والوں سے دور رہیں یہ دو مظلوم قومیں ہیں جو ایک سال میں سینکڑوں جنازے اٹھاتے ہیں
پشتون بلوچ ایک روح کی دو شاخیں ہیں بلوچ پشتون کے اور پشتون بلوچ کے بغیر نامکمل قوم ہے

Address

Village And Post Office Eidak Tehsil Mir Ali North Waziristan
Mir Ali
28191

Telephone

+923325647511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasher ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hasher ullah:

Share