AKSSA NWTD

AKSSA NWTD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AKSSA NWTD, Public & Government Service, Mir Ali.

آل خیبرپختونخوا سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن شمالی وزیرستان ھیڈ ماسٹر جناب محمد روشان داوڑ خدی کو بنوں بورڈ میمبرشیپ کیلئ...
26/02/2026

آل خیبرپختونخوا سبجیکٹ اسپیشلسٹ ایسوسی ایشن شمالی وزیرستان ھیڈ ماسٹر جناب محمد روشان داوڑ خدی کو بنوں بورڈ میمبرشیپ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے

Roshan Dawar
BISE bannu
District education officer nwtd
Depty commissioner miranshah

09/11/2024

سکول آفیسرز ایسوسی ایشن آور آل خیبرپختونخوا سبجیکٹ سپیشلسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی طرف سے پرائمری ٹیچرز کو اپگریڈیشن بہت بہت مبارک ہو۔
نوٹ۔۔۔! اس اپگریڈیشن پر تخمینہ لاگت تقریبا 10ارب روپے ہے جبکہ ہمارےفورٹائر پر صرف 15کروڑ خرچہ آئیگا۔ لہزا اپنا یہDemand موثر طریقہ سے ارباب اختیار کے سامنے رکھنا وقت کا اہم تقاضا ہے
اکسا شمالی وزیرستان قبائلی ضلع

31/05/2024

Cardial Congratulations to all promoted ssts,
Akssa nwtd

19/09/2023

Congrats to all promoted officers ***
124 subject specialists promoted from17 to18 and 63 subject specialists promoted from 18 to 19

Heartiest Congratulations to all promotee SS,HMs,,,  AKSSA NWTD
06/03/2023

Heartiest Congratulations to all promotee SS,HMs,,,
AKSSA NWTD

11/12/2022

Public Announcement:
Comments, suggestions and objections from all walk of people are requested/solicited on draft Master Plan of Wana, Mir Ali/Miranshah Merged Areas Cities. For details please read the instructions given in the advertisement.
For details/Draft master plans are available on Urban Policy and Planning Unit Khyber Pakhtunkhwa.

Congratulations to all promoted Clerks
01/11/2022

Congratulations to all promoted Clerks

05/10/2022

اگیگا خیبرپختونخوا کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

12 اکتوبر 2022ء کو صوبائی اسمبلی پشاور کے سامنے ہر صورت احتجاج ہوگا ۔ پنشن اصلاحات کسی صورت منظور نہیں ۔ اگیگا خیبرپختونخوا نے تیمور جھگڑا ہٹاؤ صوبہ بھر کے لاکھوں سرکاری ملازمین بچاؤ تحریک کا اعلان کر دیا ۔
SOA nwtd

17/09/2022

#استاد کو عزت دو
#19گریڈ PHDپروفیسر پر پولیس کا تشدد(جناب مجھے (ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ)جانے دو میرے سٹوڈنٹس کا پیپر ہے ایسا نہ ہو کہ ان کا پیپر لیٹ ھو جائے۔)
سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے اطلاع ملی کہ آج بنوں پولیس نے پروفیسر ڈاکٹر یوسف خان جذاب کو گرفتار کرکے مبینہ طور پر اس پر تشدد کیا ہے۔

جذاب صاحب کا تعلق ہمارے گاوں سے ہے۔ وہ شاعر و ادیب اور انتہائی شریف انسان ہے۔ جرمنی سے اس نے پشتو ادبیات میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے۔

پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج وہ صبح ڈیوٹی دینے کالج جا رہا تھا کہ بنوں مال منڈی کے آس پاس پولیس نے چہلم امام حسینؓ کی وجہ سے ناکہ لگا کر راستہ بند کیا ہوا تھا۔ جذاب صاحب نے پولیس والوں سے درخواست کی کہ چونکہ وہ کالج میں ایک ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ ہے، آج اس کا پیپر بھی ہے اور ابھی چہلم کا جلوس بھی نہیں نکلا، اس لیے اسے اسی راستے سے کالج جانے دیا جائے۔ اس پر وہاں موجود سپاہی اور اس کے مابین بحث و تکرار ہوئی جس پر پولیس والوں نے اس کے گریبان میں ہاتھ ڈالا اور پھر گاڑی میں ڈال کر اسے تھانے لے گئے۔

پولیس والوں اور پروفیسر صاحب کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، یہ تو خود فریقین کو پتا ہوگا لیکن میں اپنے مشاہدے کی بنیاد پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ جذاب صاحب نے ایسی کوئی اشتعال انگیز بات نہیں کہی ہوگی جس پر پولیس والے کی رگ غیرت پھڑک اٹھی ہو کیونکہ وہ انتہائی عاجز و خاکسار شخص ہے، شاعر ہونے کی وجہ سے شگفتہ لب و لہجے کا مالک ہے اور زندگی بھر ہم نے اسے کسی پر رعب جماتے یا کسی کی بےعزتی کرتے نہیں دیکھا۔

اگر اس نے پولیس والے کو گالی دی ہو یا زبردستی ناکہ توڑنے کی کوشش کی ہو، تو اس کی گرفتاری کا جواز بنتا ہے لیکن پھر بھی اسے تھپڑ مارنے اور اس پر تشدد کرنے کا کسی کو حق حاصل نہیں۔

پولیس کا کام شہریوں کی حفاظت ہے نا کہ شریف لوگوں پر تشدد۔ مذکورہ واقعے کا سن کر مذمت کے الفاظ بھی بےمعنی محسوس ہو رہے ہیں۔ لیکن ہم اور کر ہی کیا سکتے ہیں۔ اس لیے حسب روایت ہم ڈی پی او بنوں اور آئی جی خیبر پختونخوا سے واقعے کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
پروفیسرصاحب
ابھی تک حوالات میں ہے۔۔۔

عیاشیاں ھی عیاشیاں ۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے تمام مینسٹرز صاحبان خرید وفروخت میں مصروف ہیں اور عریب ملازمین کے جیب پر ڈاکہ ڈ...
17/09/2022

عیاشیاں ھی عیاشیاں ۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کے تمام مینسٹرز صاحبان خرید وفروخت میں مصروف ہیں اور عریب ملازمین کے جیب پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے ھروقت پلانینگ میں مصروف ھوتے ھیں

17/09/2022

Address

Mir Ali

Opening Hours

Monday 07:15 - 13:00
Tuesday 07:15 - 13:00
Wednesday 07:15 - 13:00
Thursday 07:15 - 13:00
Friday 07:15 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923329942140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKSSA NWTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AKSSA NWTD:

Share