PPP Digital Kp MirAli

PPP Digital Kp MirAli North Waziristan MirAli

01/01/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام اہل وطن کو نیا سال اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ یہ نیا سال سب کیلئے خوشحالی ، محبت اور امن کا سال ثابت ہو۔

شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں موسکی میں پاکستان پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان کے انفارمیشن سیکرٹری شفقت داوڑ کے والد محترم حاج...
25/10/2025

شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں موسکی میں پاکستان پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان کے انفارمیشن سیکرٹری شفقت داوڑ کے والد محترم حاجی مولا حان کاپٹر ڈرون حملے میں شدید زحمی کیا گیا ہے ۔
اس واقع کی شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک عام شہری وہاں محفوظ نہیں تو عوام کی کیا کیفیت ہو گی ۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عام شہریوں کو تحفظ فراہم کی جائے اور عام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔
شفقت داوڑ کے والد محترم کو پشاور ریفر کیا گیا ہے اور اب اللہ کا شکر ہے حطرے سے باہر ہے

21/06/2025

🌹 شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ پر ارباب زرک خان خلیل کا پیغام

"جمہوریت کی علمبردار، شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو آمریت کے خلاف جرات و استقامت کی علامت تھیں۔ انہوں نے خواتین کو آواز، نوجوانوں کو شعور، اور محروم طبقات کو طاقت دی۔

پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں، اُن کے ویژن پر گامزن ہے۔ ہم 'بینظیر ایجنڈا' کو مشعلِ راہ بنا کر عوامی خدمت اور جمہوریت کے تحفظ کا سفر جاری رکھیں گے۔"

ارباب زرک خان خلیل
رکن صوبائی اسمبلی، پاکستان پیپلز پارٹی

21/06/2025
04/06/2025
19/02/2025

Address

North Waziristan
Mir Ali
28170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Kp MirAli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share