07/09/2026
پیر
کراچی۔ پیپلز پارٹی کیجانب سے 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کے دن کے پیش نظر شیڈول میں تبدیلی۔
کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ کا 12 ستمبر کو سندھ بھر میں ایم آر ڈی کے شھداء کا دن منانے کا اعلان۔
کراچی۔ پیپلز پارٹی کیجانب 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کے این شاہ میں جلسہ کرنے اور سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب کے انعقاد کا اعلان۔۔
کراچی سندھ کی تقسیم کے خلاف پہلے مرحلے میں 10 ستمبر سے مرحلیوار تمام ڈویزنل ہیڈکوارٹرز میں وحدت سندھ سیمیارز منعقد کرائے جائینگے۔
کراچی۔ پیپلز پارٹی 12 ستمبر کو سندھ بھر میں ایم آر ڈی کے شھداء کا دن منائے گی۔ نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ
کراچی۔12 ستمبر کو کے این شاہ دادو میں ایم آر ڈی کے شھداء کے لئے جلسہ ہوگا۔ نثار کھوڑو
کراچی۔ 12 ستمبر کو ایم آر ڈی کے شھداء کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پیپلز پارٹی تمام ضلعی ہیدکوارٹرز میں قرآن خوانی و دعائیہ تقاریب کا انعقاد کرے گی۔ نثار کھوڑو
کراچی۔ سندھ میں نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کی باتوں کا ہر فورم پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔نثار کھوڑو
کراچی۔پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کے خلاف پہلے مرحلے میں 10 ستمبر سے مرحلیوار تمام ڈویزن میں وحدت سندھ سیمنارز کا انعقاد کرے گی۔ نثار کھوڑو
کراچی۔ 10 ستمبر کو پی ایس ایف کے تحت وحدت سندھ سیمینار آرٹس کونسل کراچی میں ہوگا۔ نثار کھوڑو
کراچی۔16 ستمبر کو وحدت سندھ سیمینار لاڑکانہ میں کیا جائے گا۔نثار کھوڑو
کراچی .17 ستمبر کو پی ایل ایف کراچی کے تحت وحدت سندھ سیمینار ہوگا۔
کراچی۔ 18 ستمبر کو وحدت سندھ سیمینار حیدرآباد میں کیا جائے گا۔ نثار کھوڑو
کراچی۔شھید بینظیرآباد۔میرپورخاص اور سکھر ڈویزن میں بھی مختلف تاریخوں پر وحدت سندھ سیمینار ہونگے۔۔نثار کھوڑو
کراچی۔ سندھ کی عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کے سندھ کو نیا صوبہ اور انتظامی یونٹس کسی صورت قبول نہیں ہیں۔ نثار کھوڑو
کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ کی وحدت کا ہر فورم پر دفاع کرے گی۔ نثار کھوڑو
کراچی۔ ملک میں تمام مسائل کا حل جمھوریت کے تسلسل میں ہے۔ نثار کھوڑو