04/04/2023
حیرت میں ہے مقتل بھی اور خنجر بھی شرمندہ ہے
قاتل کی تو موت ہوۂی جو قتل ہوا وہ زندہ ہے
Black Day 4 April💔
قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی عظمت کو سلام
جب تک سورج چاند رہے گا بھٹو تیرا نام رہے گا
خواجہ عمران سیکرٹری انفارمیشن و انچارج میڈیا سیل پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی۔