05/04/2026
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما مھران پنھور نے میرپورخاص میونسپل کارپوریشن کے میئر عبدالرؤف غوری کی رہائش گاہ گلشنِ رحمت میں جا کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین