24/08/2026
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی اورنگی ٹاؤن آفس آمد، مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی اور نیک محمد اور ایم پی اے فہیم پٹنی کے ہمراہ 30 اگست کو ہونے والے احتجاجی جلسے کے حوالے سے ذمہ داران سے خصوصی گفتگو اور جلسہ گاہ آفتاب گراؤنڈ کا دورہ۔
اس موقع پر سی او سی کے جوائنٹ انچارجز، اراکینِ کمیٹی، ٹاؤن کے ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔