ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور میرپورخاص

  • Home
  • Pakistan
  • Mirpur Khas
  • ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور میرپورخاص

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور  میرپورخاص This is an Official page Town Mir Sher Muhammad Khan Talpur District Mirpurkhas

20/05/2026
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو ٹاؤن میونسپل کمشنر ممتاز چنا کی جانب سے خان ...
05/05/2026

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور
ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو
ٹاؤن میونسپل کمشنر ممتاز چنا کی جانب سے خان ناکہ ۔ کھپرو چوک پر ہیٹ اسٹروک الرٹ کے بعد ٹھنڈا پانی اور شربت کے کیمپ لگائے گئے کیمپ کا محمد اسحاق ناریجو انجینئر حمید ابڑو انجینئر اعجاز سومرو کے ہمراہ یوسی 6 سیوریج لائن اور ڈسپوزل کا دورہ کیا۔

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو ٹاؤن میونسپل کمشنر ممتاز چنا کی جانب سے خان ...
04/05/2026

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور
ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو
ٹاؤن میونسپل کمشنر ممتاز چنا کی جانب سے خان ناکہ ۔ کھپرو چوک پر ہیٹ اسٹروک الرٹ کے بعد ٹھنڈا پانی اور شربت کے کیمپ لگائے گئے کیمپ کا انجینئر اعجاز سومرو کے ہمراہ دورہ کیا۔

(اجلاس آفس ٹاؤن میر شیر محمد تالپور میرپورخاص)ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد تالپور کے چیئرمین ولی محمد ناریجو کی س...
24/04/2026

(اجلاس آفس ٹاؤن میر شیر محمد تالپور میرپورخاص)

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد تالپور کے چیئرمین ولی محمد ناریجو کی سربراہی اجلاس میں ٹاؤن کی تمام یوسیس میں لوڈر چنگچی تقسیم کی گئیں اور یوسی وائس چیئرمینوں سے ترقیاتی کاموں تفصیل لینے کہ بعد تمام یوسیس میں ترقیاتی اسکیم جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیں اجلاس میں ٹیکس سیڈول کی مشاورت کے بعد پاس کیا گیا۔
وائس چیئرمین نیاز احمد چاکی
میونسیپل کمیشنر ممتاز
انجینئر اعجاز احمد سومرو
ٹیکسیشن آفیسر علی حیدر رندھاوا
سینیٹیشن انچازج ذوالفقار علی لاکھو ٹاؤن کے تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

ٹاؤن میر شیر محمد خان تالپور کے چیئرمین ولی محمد ناریجو نے میرپورخاص میں ہونے والی بارش کے دوران ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ...
20/08/2025

ٹاؤن میر شیر محمد خان تالپور کے چیئرمین ولی محمد ناریجو نے میرپورخاص میں ہونے والی بارش کے دوران ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد ٹالپور کے انتظامیہ کے ہنگامی آپریشن کی نگرانی کی

اور مختلف پمپنگ اسٹیشن اور گٹر نالوں کا بھی دورہ کیا جو پمپنگ اسٹیشن غیر فعال تھے انہیں فوری فعال کرنے کا حکم دیا اور مختلف یونین کمیٹی کا بھی دورہ کیا ان کے ساتھ وائس چیئرمین دلشاد قائم خانی ساتھ موجود تھے

12/08/2025

(آفس ٹاؤن میر شیر محمد ٹالپور میرپورخاص)

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد ٹالپور کے چیئرمین ولی محمد ناریجو.
وائس چیئرمین نیاز احمد چاکی کی سربراہی میں 78واں جشن آزادی "معرکہ حق" عنوان کے تحت ٹاؤن آفس میں 14 اگست کا کیک کاٹا گیا
اور ٹاؤن آفس میں پرچم کشائی کی گئی ٹاؤن آفس سے میرپورخاص پریس کلب تک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا
ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے سینیئر نائب صدر اسحاق ناریجو اور ضلع کے فنانس سیکریٹری شاہنواز مغل، میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری، اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو، ٹاؤن میونسپل کمشنر ممتاز چنہ، چیئرمین وائس چیئرمین اور کاؤنسلر آفس کے ملازم نے بھرپور انداز میں شرکت کی

21/07/2025
*ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور *ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو ٹاؤن میونسپل کمیشنر ممتاز چنا کی ہدایت پر ...
10/07/2025

*ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور *
ٹاؤن چیئرمین ولی محمد ناریجو
ٹاؤن میونسپل کمیشنر ممتاز چنا کی ہدایت پر
اسسٹنٹ انجینئر اعجاز احمد سومرو نے یوسی 3 والکرٹ اسکیم نمبر 2
یوسی 6 راجڑ کالونی میں آ ر سی سی نالا بند میں ہولس گٹروں پر نالا گینگ کی مدد سے صفائی کرائی اور وہیکل انچارج محمد یاسین نے کچرا پونٹ سے گند اوٹھا کر کلیئر کرادیا۔
*عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے*

Address

Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میر شیر محمد خان تالپور میرپورخاص posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share