جماعت اسلامی

جماعت اسلامی حقیقی عوامی نمائندہ جماعت

13/08/2026

#بھتہ لیوی ختم کرو

پیٹرولیم لیوی کا عذاب پوری قوم بھگت رہی ہے،پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف16 اگست کو بیک وقت کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں ...
13/08/2026

پیٹرولیم لیوی کا عذاب پوری قوم بھگت رہی ہے،پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف16 اگست کو بیک وقت کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز جبکہ لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
12/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ہم لاٹھی چارج سے بھاگنے والے نہیں۔ دھرنوں، مزاحمت اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جانے کی سیاست لوگ ہم سے سیکھتے ہیں۔عنایت ال...
12/08/2026

ہم لاٹھی چارج سے بھاگنے والے نہیں۔ دھرنوں، مزاحمت اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جانے کی سیاست لوگ ہم سے سیکھتے ہیں۔

عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی

#دیربچاؤتحریک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں آگ لگ جاتی ہے۔۔فی لیٹر 327 روپے  میں ملنے والے ...
12/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں آگ لگ جاتی ہے۔۔فی لیٹر 327 روپے میں ملنے والے پیٹرول کی بنیادی قیمت 197 روپے ہے،جن میں 80 روپے پیٹرولیم لیوی سمیت تقریباً 130 روپے مختلف ٹیکسز کی مد میں وصول کیے جارہے ہیں۔

12/08/2026

حقیقی عوامی نمائندہ جماعت

12/08/2026

صدر زرداری دو بار صدر رہنے کے باوجود شہید بینظیر کے قاتلوں کو نا پکڑ سکے وہ میر رضا کو کیسے انصاف دلائیں گے، انصاف کے لیے عوام کو میدان میں نکلنا پڑے گا

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ...
12/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

#اوگرا

12/08/2026

*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

11/08/2026

⛽ پیٹرول مہنگا، بجلی کے بل بھاری، مہنگائی بے قابو!

آخر عام آدمی کب تک اس بوجھ تلے دبتا رہے گا؟
اپنی آواز بلند کریں، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں۔ ✊

📢 مہنگائی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف آواز—اب خاموشی نہیں!

#مہنگائی
# #میرپورخاص

Address

Mirpurkhas City
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share