APMSO Mirpurkhas Sector

APMSO Mirpurkhas Sector All Pakistan Muttahida Students Organization Mirpurkhas Sector

22/04/2023

عالم اسلام کو اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کی جانب سے عید مبارک۔

#عيدالفطرالمبارك

22/03/2023

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹر کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو رمضان المبارک بہت مبارک ہو۔

اے پی ایم ایس او کے مرکزی انچارج و اراکین کا گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ڈگری کالج اور ماڈل کالج میرپور خاص کے سابق پرنسپل پرو...
23/01/2023

اے پی ایم ایس او کے مرکزی انچارج و اراکین کا گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ڈگری کالج اور ماڈل کالج میرپور خاص کے سابق پرنسپل پروفیسر یعقوب خاور کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی۔۔۔23جنوری2023ء

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج و اراکین نے گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ڈگری کالج اور ماڈل کالج میرپور خاص کے سابق پرنسپل پروفیسر یعقوب خاور کے انتقال پرگہرے دُکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ایک بیان میں انچارج و اراکین نے پروفیسر یعقوب خاور کی وفات کو اردو ادب کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اے پی ایم ایس او آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔انچارج و اراکین اے پی ایم ایس او نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے(آمین)۔

٭٭٭٭٭

میرپورخاص: سابق پرنسپل گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ڈگری کالج اور ماڈل کالج میرپور خاص، محترم جناب پروفیسر یعقوب خاور صاحب کے ا...
23/01/2023

میرپورخاص: سابق پرنسپل گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ڈگری کالج اور ماڈل کالج میرپور خاص، محترم جناب پروفیسر یعقوب خاور صاحب کے انتقال پر اے پی ایم ایس او کا گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار۔


پروفیسر یعقوب خاور صاحب کی وفات اردو ادب کا بڑا نقصان ہے، اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر

اللہ تعالیٰ لوحقین کو صبر جمیل عطا کرے، اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر


‏تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو ‎ ‎
08/10/2022

‏تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو

Happy Independence Day 2022!
13/08/2022

Happy Independence Day 2022!


آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹریوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی یاد میں اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیک...
11/08/2022

آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹر

یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی یاد میں اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کی جانب سے پوسٹ آفس چوک پر عزادارن امام حسین ع کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹریوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی یاد میں اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیک...
11/08/2022

آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹر

یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی یاد میں اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کی جانب سے پوسٹ آفس چوک پر عزادارن امام حسین ع کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کے جوائنٹز انچارجز اراکین سیکٹر کمیٹی بھی موجود۔

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن شفیق احمد بھائی ، میرپورخاص ڈسٹرکٹ انچارج خالد تبسم بھائی اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی حق پرست چیئرمین وائس چیئرمین، پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص سٹی کے صدر آفتاب قریشی، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے صدر حنیف میمن ، محمد میڈیکل کالج کے چیئرمین ڈاکٹر رضی ، اور مُختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے سبیل کا دورہ کیا۔ اور سیکٹر کمیٹی کے ہمرا زائرین کو سبیل کروائیں۔

11/08/2022

‏آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیکٹر

یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا کی یاد میں اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کی جانب سے پوسٹ آفس چوک پر عزادارن امام حسین ع کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا۔


میرپورخاص میں بلدیاتی الیکشن کے دوران اے پی ایم ایس او کے مرکزی رکن شرجیل بیگ بھائ کا شہر میں قائم حق پرست امیدواروں کے ...
27/06/2022

میرپورخاص میں بلدیاتی الیکشن کے دوران اے پی ایم ایس او کے مرکزی رکن شرجیل بیگ بھائ کا شہر میں قائم حق پرست امیدواروں کے کیمپوں کا دورہ ، یونین کونسل نمبر 10 چیئرمین کے امیدوار شفیق احمد بھائ سے بھی ملاقات اس موقع پر سیکٹر آرگنائزر عظمت علی عابدی بھائ رکن سیکٹر کمیٹی حاشر احمد خان بھائی شاہ عبدللطیف کالج یونٹ کے زمہ داران بھی موجود۔



تمام یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان اور طالبِ علموں کو اے پی ایم ایس او کا 44 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔
10/06/2022

تمام یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان اور طالبِ علموں کو اے پی ایم ایس او کا 44 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج ثاقب اعجاز کی وفاقی بجٹ تجاویز 23-2022 میں جامعات کے بجٹ میں کٹوتی پر شدی...
25/05/2022

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج ثاقب اعجاز کی وفاقی بجٹ تجاویز 23-2022 میں جامعات کے بجٹ میں کٹوتی پر شدید تشویش کا اظہار

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ تجاویز میں کٹوتی کے فیصلے کو فی الفور واپس لیا جائے، ثاقب اعجاز

کراچی۔۔۔ 25 مئی 2022ء

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج ثاقب اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ تجاویز 23-2022 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی کی شدید تشویش کا اظہار۔انچارج اے پی ایم ایس او نے وفاقی حکومت کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ تجاویز میں کٹوتی کی مخالفت کرتے ہوئے اس معاملے کا فوری حل تلاش کیا جائے تاکہ تدریسی عمل اور تحقیقی ادارے اپنے کام جاری رکھ سکیں کیونکہ سرکاری یونیورسٹیاں زیادہ تر ایچ ای سی کی فنڈنگ پر انحصار کرتی ہیں اور اس فیصلے سے اعلی تعلیم کا شعبہ بحران کا شکار ہوجائیگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ یونیورسٹیوں کو مضبوط کرنے اور ان کی مالی ضروریات پوری کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے، پوری دنیا کی مہذب اور ترقی یافتہ اقوام تعلیم و تحقیق کی شعبہ میں خطیر رقم خرچ کرتی ہیں جبکہ پاکستان میں معاملہ اس کے برعکس ہے جوکہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت اس سنجیدہ معاملے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ ملک بھر کی جامعات جو پہلے ہی فنڈز کہ کمی کہ وجہ سے مالی بحران کا شکار ہیں انہیں مزید بحران سے بچایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت طلبہ تنظیم ہم جامعات اور تدریسی عمل کو بہتر بنانے اور تدریسی اداروں کی فلاح و بہبود کے لئے اساتذہ کرام، محققین اور طلبہ و طالبات کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انچارج اے پی ایم ایس او نے وزیر اعظم پاکستان اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ بجٹ تجاویز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ کٹوتی کو ختم کیا جائے اور پاکستان بھر کی جامعات کی مالی ضروریات پوری کی جائیں۔

Address

Mirpur Khas
MQMZONALOFFICEMIRPURKHASHTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/U7XSDJQSJICVWAPK9

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APMSO Mirpurkhas Sector posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share