Raja Jawad Asad

Raja Jawad Asad | Youth Activist |
| EX-Chairman NSF@Pak| |Chairman & Founder HOPE Welfare Foundation-HWF |

آزادی کی قدر وہی جانتے ہیں جن کے پاس نہیں ۔ اس سال معرکہ حق میں کامیابی اور قوم و پاک فوج یکجہتی سے دشمن کی شکشت نے جشن ...
13/08/2025

آزادی کی قدر وہی جانتے ہیں جن کے پاس نہیں ۔ اس سال معرکہ حق میں کامیابی اور قوم و پاک فوج یکجہتی سے دشمن کی شکشت نے جشن آزادی کا دوگنا کر دیا ہے

06/08/2025
یومِ شہداء پولیس2025ہم یوم شہداء کے موقع پر ان تمام بہادر پولیس افسران و اہلکاران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وط...
04/08/2025

یومِ شہداء پولیس2025
ہم یوم شہداء کے موقع پر ان تمام بہادر پولیس افسران و اہلکاران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی سلامتی، امن اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جو ہمیں فرض شناسی، ایثار اور بہادری کا درس دیتی ہیں۔
ہم ان عظیم والدین کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ایسے سپوت اس قوم کو دیے، جنہوں نے پاک دھرتی کی خاطر جام شہادت نوش کیا۔ ان والدین کے صبر، استقامت اور جذبۂ قربانی کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، جن کے بیٹے ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔
یہ شہداء ہمارے ہیرو ہیں، اور ان کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔

غازی ملت جناب سردار محمد ابراہیم خان نےکشمیری قوم کے لیے جس راستے اور منزل کا تعین کیا تھا اس کے حصول تک جہد وجہد جاری ر...
31/07/2025

غازی ملت جناب سردار محمد ابراہیم خان نےکشمیری قوم کے لیے جس راستے اور منزل کا تعین کیا تھا اس کے حصول تک جہد وجہد جاری رہے گی۔

قافلے وہ لائیں جنیں ڈر ہو موت کا ہم نام علی لے کر تنہا میدان میں اتریں گے
08/07/2025

قافلے وہ لائیں جنیں ڈر ہو موت کا
ہم نام علی لے کر تنہا میدان میں اتریں گے

۱۰ محرم الحرام یوم شہادت سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول الله ﷺ:"حُسَیْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ،...
05/07/2025

۱۰ محرم الحرام یوم شہادت سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

قال رسول الله ﷺ:
"حُسَیْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنًا، الحسن والحسين سبطان من الأسباط."

ترجمہ:
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اُس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے۔ حسن اور حسین (امت کے) دو سردار ہیں۔"

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

05/07/2025
Priorities 💔
27/06/2025

Priorities 💔

تمام اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال 1447ھ مبارک ہو
26/06/2025

تمام اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال
1447ھ
مبارک ہو

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَلْحَمَةُ الْكُبْرَى، وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ، وَخُرُ...
14/06/2025

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَلْحَمَةُ الْكُبْرَى، وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ، وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ فِي سَبْعَةِ أَشْهُرٍ»
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ملہمتہ الکبری (سب سے بڑی جنگ)، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال (دجال) کا ظہور سات ماہ کے اندر ہوگا۔ (ابوداؤد 4295)
The Prophet (ﷺ) said: Malhama Alkubra (the greatest war), the conquest of Constantinople and the coming forth of the Dajjal (Antichrist) will take place within a period of seven months. (Abu Dawood 4295)

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Jawad Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raja Jawad Asad:

Share