Abdullah Mohmand

Abdullah Mohmand Public Relation Official

ہمارا عزم محفوظ اور بہتر پاکستان،🇵🇰 دن ہو یا رات زلزلہ ہو یا آگ آندھی ہو یا طوفان روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا ناگہانی آفت،ریسکیو ...
29/06/2023

ہمارا عزم محفوظ اور بہتر پاکستان،🇵🇰
دن ہو یا رات زلزلہ ہو یا آگ آندھی ہو یا طوفان روڈ ایکسیڈنٹ ہو یا ناگہانی آفت،ریسکیو 1122 آپ کی خدمت میں 24 گنھٹے ہر وقت اور بروقت پیش ہونگے،
کیونکہ ہم نے چمن کی تحفوظ کی قسم کھائی ہیں
کوئی ہم سے پوچھ رہا تھا کہ اس عید پر کس رنگ کے کپڑے پہن رہے ہو تو ہم نے کہا ہاکی رنگ کہ وہ حیران ہو کر بولا وہ کیسے دیکھانا ذرا میں نے کہا لو دیکھ لو۔ہماری عیدیں اور خوشیاں قوم کیلئے قربان پورے پاکستان میں عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کی دن منائی کیلے گھر جانے کی کوشش کررہی ہے لیکن کچھ اسے جوان بھی ہیں جو اپنی عید اپنے وطن پر قربان کر کے اپنے پاکستان کی حفاظت اور خدمت میں مصروف عمل ہیں
ریسکیو 1122 مہمند کی ٹیم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی اور ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کی نگرانی میں ہر قسم کی ایمرجنسی پر بروقت اور بہتریں انداز میں سہولیات فراہم کرنے پر اس عید پر بھی ریسپونس کرینگی۔میں خراج تحسین پیش کرتا ہو اس جیسے تمام ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ کے جوانوں کو کو اپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں عیدالاضحیٰ پر بھی ریسکیو 1122 کی سروسز فراہم کر رہی ہوگی۔ریسکیو1122 کے قیام کا بنیادی مقصد عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ریسکیو اہلکار ہمیشہ مزہبی تہواروں اور سرکاری چھٹیوں پر ریسکیو سٹیشنز میں موجود رہتے ہیں۔ ریسکیو1122 کی مثال فرشتوں کی مانند ہیں جو مصیبت کے وقت تکلیف میں پھنسے لوگوں کے پاس پہنچ جاتے ہی، موسمی شدتوں اور تکالیف کو برداشت کرکے دوسروں کے لیے راحت و سکون کا سامان میسر کرتے ہیں اور حقیقت میں یہی اصل عبادت ہے۔ ریسکیو1122 جس جوش اور جزبے سے پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرتے ہیں وہ دوسروں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

ریسکیو1122 نے سال 2022 میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد مختلف ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیںسال 2022 میں وزیر اعلی خیبر پختونخو...
31/12/2022

ریسکیو1122 نے سال 2022 میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد مختلف ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں

سال 2022 میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع میں ریسکیو1122 کے متعدد نئے سٹیشنز کی عمارتوں کا افتتاح اور نئے سٹیشنز کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔

ریسکیو1122 نے موسموں کی شدت، گرمی، برفباری، ژالہ باری، سیلاب سمیت مختلف سخت اور مشکل ترین آپریشنز سر انجام دیے جن کو ہر سطح پر سراہا گیا اور ریسکیو اہلکاروں کی شب وروز محنت کو خراج تحسین پیش کی گئی۔

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122

Happy Quaid DayTribute to the life and legacy of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah who was pivotal in giving a distinct i...
25/12/2022

Happy Quaid Day
Tribute to the life and legacy of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah who was pivotal in giving a distinct identity to Muslims of the Subcontinent and, more importantly, invigorating hope for the whole of Muslim Ummah. It is incumbent upon us to carry forward his peerless legacy and become the torchbearers of unity, faith, and discipline to realise his vision to become an egalitarian society that is committed to upholding the ideals of justice, tolerance, and generosity.

Rescue 1122 Mohmand:Our commitment to a safer and better Pakistan🇵🇰International Volunteer Day reminds us that everyone ...
04/12/2022

Rescue 1122 Mohmand:
Our commitment to a safer and better Pakistan🇵🇰
International Volunteer Day reminds us that everyone can help advance peace, sustainable development & human rights.
Wherever you live, whatever your skills, I urge you to take action.
Volunteer your time. Volunteer your talent. Volunteer your experience.Volunteers playing vital role in the world when peoples facing troubles although volunteers are unknown but in crisis they are supporting we appreciated all volunteers every where.Rescue 1122 have also work as a volunteers and Rescue 1122 ready to serve the public at all times we are always ready to help you call rescue 1122 Mohmand.helpline provide free of charge services during any day or night emergency and seek rescue services.
Be carefull
Save lives

‏ریسکیو1122 کےصوبائی ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی سربراہی میں اجلاس مختلف اضلاع کے ایمرجنسی افیسرز نے ریسک...
02/12/2022

‏ریسکیو1122 کےصوبائی ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی سربراہی میں اجلاس مختلف اضلاع کے ایمرجنسی افیسرز نے ریسکیو1122 کی خدمات اور آپریشنل سرگرمیوں سے متعلق بریفننگ،ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے کہا کہ ریسکیو1122 روزمرہ کی بنیاد پر سینکڑوں ایمرجنسیزمیں بروقت امداد فراہم کررہے ہی۔ریسکیو1122 ایمرجنسی سہولیات کے ساتھ ساتھ زخمیوں اور مریضوں کو ضلع کے اندر اور دوسرے اضلاع کے ہسپتالوں کو منتقل کی جارہا ہے۔pعوام الناس کو خدمات کے لیے وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں

Rescue 1122 Mohmand:Our commitment to a safer and better Pakistan🇵🇰TheRescue 1122 Celebrated National Disaster Awareness...
08/10/2022

Rescue 1122 Mohmand:
Our commitment to a safer and better Pakistan🇵🇰
TheRescue 1122 Celebrated National Disaster Awareness Day 8th October at mohmand public school.A walk was arranged at ghandahab bazar. The purpose of the activity was to disseminate safety message among the people about the prevailing hazards & Volunteer,PRCc and volunteers of PRCs and students also participated. Services of Rescue 1122 especially Rescue 1122 Mohmand was highly appreciated under the visionary command of Team Commander of district mohmand District Emergency Officer Dr.Iftikhar khan yousifzai.On the direction of District emergency office Dr.Iftikhar Khan Yousifzai and Emergency officer Mr.Hayatullah,rescue 1122 also participate in this event.
Rescue 1122 ready to serve the public at all times we are always ready to help you call rescue 1122 Mohmand.helpline provide free of charge services during any day or night emergency and seek rescue services.
Be carefull
Save lives

6 ستمبر یوم دفاعپاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب افواج پاکستان نے جرات، بہادری اور دلیری کی نہ مٹنے والی داستانیں رقم کی جو ...
06/09/2022

6 ستمبر یوم دفاع

پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب افواج پاکستان نے جرات، بہادری اور دلیری کی نہ مٹنے والی داستانیں رقم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گئیں
6ستمبر کے تمام شہداء کے بلنددرجات کے لیے دعائیں
پاکستان زندہ باد
ہمارے روشن مستقبل کےلیے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو سلام
پاکستان کی سالمیت، وقار اور بقاء کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانے اورقومی جرات و بہادری کا دن ہے۔
اگر دشمن نے وطن عزیز کیخلاف کسی جارحیت کی کوشش کی تو پوری قوم اپنے بہادر افواج کیساتھ مل کر دشمن کیخلاف کھڑی ہوگی۔


ریسکیو 1122 مہمند

کمشنر اور عوام اگر بازار میں دکانداروں پر جرمانہ ہوتا ہے تو  ٹی ایم اے سے بھی پوچھا جائے کہ وہ ٹیکس لے کر کتنی صفائی کرت...
06/09/2022

کمشنر اور عوام

اگر بازار میں دکانداروں پر جرمانہ ہوتا ہے تو ٹی ایم اے سے بھی پوچھا جائے کہ وہ ٹیکس لے کر کتنی صفائی کرتے ہیں اور کتنے نالے کھولتے ہیں اور کتنے ڈسٹبن لگاتے ہیں ۔

ان سڑکوں، گلیوں و پانی کی سکیموں کو وقتا فوقتا چیک کیا جاۓ جو بازاار والوں کی ہیں یا عوام کی۔

ٹرانسپورٹ کرایہ نامہ بھی چیک کرنے چاہئیں تا کہ جن گاڑیوں میں یہ دکاندار سفر کرتے ہیں وہ ان سے منافع خوری نہ کریں۔
مضر صحت ریسٹورنٹ کی چیکنگ جہاں یہ دوکانداراور ٹرانسپورٹر کھانا کھاتے ہیں

ان نجی اور سرکاری اسکولوں سے پوچھنا چاہئے جن میں ان دکانداروں اور ٹرانسپورٹ کے بچے بچیاں پڑتی ہیں کہیں اضافیی فیس تو چارج نہیں کررہے ۔

ان پٹرول پمپس سی این جی سے پوچھ ہونی چاہیے جہاں ٹرانسپورٹر حضرات و عوام فیولنگ کرتے ہیں تاکہ ان سے منافع خوری نہ کی جائے ۔

ان پٹواریوں اور پٹوار خانوں سے پوچھ ہونی چاہیے جہاں یہ تمام لوگ اپنی زمین کے انتقال کے غرض سے آتے ہیں۔

ان نجی کلینکس و سرکاری ہسپتالوں سے پوچھنا چاہیے کہ علاج معالجہ ٹھیک ہے کوئی عطائی ڈاکٹر تو نہیں ، سٹاف حاضر ہے، کس نے ایکسپائر دوا تو نہیں رکھی

دھواں چھوڑنے والی یا شور کرنے والی فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے جن کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہوتے ہیں ۔

جن لوگوں نےراستے بند کیے ان کے خلاف کارروائی

فراڈ کمپنیوں ، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
(لسسٹ بہت بڑی ہے)

پھر کیا ہوگا ؟

پھر آپ کسی ایک طبقہ کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں گے تو باقی طبقہ جات کوئی یقین ہوگا کہ وہ ان کی بھلائی کے لئے کر رہے ہیں۔

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے س...
03/09/2022

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے بعض شہری علاقوں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں پانی کے بحاو میں اضافے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 یا واٹس ایپ نمبر03164261700 پردیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے

11th National Rescue Challenge In order to improve coordination and ensure uniform standards of emergency services in th...
02/09/2022

11th National Rescue Challenge
In order to improve coordination and ensure uniform standards of emergency services in the country, all Emergency Services of Pakistan are cordially invited for participation in this Challenge.

Last date of Registration to participate in this Challenge is 24th September, 2022









رپورٹنگ ٹاٸم دن 03 بجے 29اگست 2022دریائے کابل میں پانی کی سطح میں بڑی حد تک کمیدریائے کابل میں اس وقت نوشہرہ کے مقام پر ...
29/08/2022

رپورٹنگ ٹاٸم دن 03 بجے 29اگست 2022

دریائے کابل میں پانی کی سطح میں بڑی حد تک کمی

دریائے کابل میں اس وقت نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاٶ 269100 کیوسک ریکارڈ
آج شام چھ بجے تک پانی کی سطح 240000 کیوسک سے کم سطح پر آنے کی توقع

مزید ریلے آنے کا کوٸی خطرہ نہیں

دریاٸے کابل میں اس وقت پانی کا بہاٶ321621کیوسک ریکارڈ,پانی کی سطح میں 16000کیوسک تک کمی آگٸی,پانی کی سطح میں مزید کمی مت...
29/08/2022

دریاٸے کابل میں اس وقت پانی کا بہاٶ321621کیوسک ریکارڈ,پانی کی سطح میں 16000کیوسک تک کمی آگٸی,پانی کی سطح میں مزید کمی متوقع, تاہم لوگ دریاٸے کابل کے قریب اور متاثرہ علاقوں کو جانے کی کوشش مت کریں,متاثرہ علاقوں میں وافر مقدار میں سیلابی پانی موجود ہے۔

حالات نارمل ہونے تک کسی کو گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی,دریاٸے کابل میں پانی کی سطح نارمل ہونے اور متاثرہ علاقوں سے پانی کی اخراج کے بعد لوگوں کو گھروں کو جانے کی ہدایات دی جاٸیگی

میر رضاء اوزگن ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

Address

Head Quarter Ghallania District Mohmand
Mohmand

Telephone

+923463320778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdullah Mohmand:

Share