Rajwali Khan Davezai

Rajwali Khan Davezai جنہوں نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ہے ہمارا
وقت نے موقع دیا تو سمندر لوٹائیں گے

23/05/2026

الحمدللہ معصوم بچی کی بازیابی ایک بہت بڑی خوشی اور اطمینان کی خبر ہے۔ اس مشکل وقت میں ہر اُس غیرت مند، باشعور اور انسان دوست فرد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جس نے آواز اٹھائی، تعاون کیا اور بچی کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ معاشرے کی یہی یکجہتی، احساسِ ذمہ داری اور انسانیت زندہ قوموں کی پہچان ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بچی خیر و عافیت سے ہیں، اور دعا ہے کہ اللہ پاک ہر بچے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

05/05/2026

وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی کا معروف عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت
یقیناً آج خیبرپختونخواہ ایک بڑی شخصیت سے محروم ہوگئی

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajwali Khan Davezai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rajwali Khan Davezai:

Share