Momand updates

Momand updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Momand updates, Mohmand.
(1)

05/05/2026

د شیخ صاحب جنازه







Abdullah Jan Mmd Mushtaq Ahmad Khan Momand updates fans

05/05/2026

شہید اسلام مولانا شیخ ادریس صاحب





Momand updates Abdullah Jan Mmd Mushtaq Ahmad Khan Voice of KP digital fans مہمند سحر Mohmand sahar

🌟جشن فتح  یومِ معرکۂ حق – پشاور کرکٹ اسٹیڈیم 🌟ہم ہیں بُنیانِ مرصوص — اتحاد، عزم اور حوصلے کی علامت! یہ عظیم الشان پروگر...
04/05/2026

🌟جشن فتح یومِ معرکۂ حق – پشاور کرکٹ اسٹیڈیم 🌟

ہم ہیں بُنیانِ مرصوص — اتحاد، عزم اور حوصلے کی علامت! یہ عظیم الشان پروگرام “معرکۂ حق” اور جشنِ فتح کے طور پر 07 مئی کو پشاور کرکٹ اسٹیڈیم (نزد چرگانو چوک) میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا آغاز 4:00 بجے ہوگا۔ یہ ایک ایسی تاریخی شام ہوگی جہاں پاکستان کی بہادری، قربانی اور قومی جذبے کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

اس ایونٹ میں آپ کو ملے گا ایک بھرپور تفریحی اور حب الوطنی سے بھرپور پروگرام جس میں لائیو میوزک پرفارمنس، ملٹری بینڈ، فرنٹیئر کور کی پرفارمنس، مارشل ڈانس، سی ٹی ڈیمو، آل آرمز ڈسپلے اور فائر پاور ڈیمونسٹریشن شامل ہیں، جبکہ رات کو شاندار آتش بازی اس شام کو مزید یادگار بنا دے گی۔

اس موقع پر پاکستان کے نامور فنکار ساحر علی بگا، نتاشا بیگ اور خماریاں بینڈ اپنی دلکش پرفارمنس سے اس محفل کو چار چاند لگائیں گے۔ یہ صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ ایک جذبہ ہے، ایک عہد ہے کہ “ہم وہ ہیں جو مٹی کے لیے جیتے ہیں اور مٹی کے لیے مرنا بھی جانتے ہیں”۔

آئیے اس عظیم الشان موقع پر ایک ساتھ ہو کر اتحاد، امن اور حب الوطنی کا پیغام دنیا تک پہنچائیں۔

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

باجوڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سماجی کارکن ملک ضیاء سلارزئی جاں بحقپولیس کے مطابق تحصیل سلارزئی کے علاقے کوہی میں موٹر...
03/05/2026

باجوڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سماجی کارکن ملک ضیاء سلارزئی جاں بحق

پولیس کے مطابق تحصیل سلارزئی کے علاقے کوہی میں موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سماجی کارکن ملک ضیاء سلارزئی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ چند سال قبل ملک ضیاء سلارزئی کے والد کو بھی دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

02/05/2026

اگر متفق ہے تو شئیر ضرور کیجئے۔۔۔۔
🥀❤️🥀



IMPORTANT UPDATE!مشتاق احمد خان( Mushtaq Ahmad Khan )  صاحب کو آج مورخہ 1 مئی پاکستانی وقت کی مطابق تقریبا 7:30 PM بجے ہ...
01/05/2026

IMPORTANT UPDATE!
مشتاق احمد خان( Mushtaq Ahmad Khan ) صاحب کو آج مورخہ 1 مئی پاکستانی وقت کی مطابق تقریبا 7:30 PM بجے ہیراکلین، کریٹ کے مقام پر یونان میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے حوالے کیا گیا۔ کچھ دیر بعد ٹرکش آیئر لائن کی خصوصی پرواز سے استنبول، ترکی پہنچیں گے جہاں استنبول میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ انکا استقبال کرے گا۔

~ ترجمان مشتاق احمد خان

Momand updates


28/04/2026
ضلع مہمند پولیس کی شاندار تفتیش، عدالت کا بڑا فیصلہ۔قتل کے ایک مقدمے میں ملزم فدا محمد ولد اسلم خان کو جرم ثابت ہونے پر ...
23/04/2026

ضلع مہمند پولیس کی شاندار تفتیش، عدالت کا بڑا فیصلہ۔

قتل کے ایک مقدمے میں ملزم فدا محمد ولد اسلم خان کو جرم ثابت ہونے پر عدالت نے عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

یہ کامیابی ڈی پی او مہمند رضا محمد (QPM) قیادت میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد زاہد عالم کی نگرانی میں حاصل کی گئی۔ جس میں ڈی ایس پی سرکل یکہ غنڈ دلفراز خان، ایس ایچ او تھانہ یکہ غنڈ قاسم جان اور تفتیشی افسر انسپکٹر اشتیاق نے مؤثر اور پیشہ ورانہ انداز میں کیس کی تفتیش مکمل کی۔

یاد رہے کہ مورخہ 25,3,2025 جرم نمبر 302/452/34 کے تحت درج کیا گیا تھا، جس میں جدید اور ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے گئے۔

معزز عدالت مہمند نے پولیس کی بہترین تفتیش کو سراہتے ہوئے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی مقتول کے ورثاء کو 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا، عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6 ماہ قید کی سزا بھی مقرر کی

ڈی پی او مہمند رضا محمد اور ایس پی انویسٹی گیشن محمد زاہد عالم خان نے تفتیشی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔

Address

Mohmand

Telephone

+923459393127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momand updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Momand updates:

Share