25/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول مبارک ✨🌙
بارہ ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب دنیا کو رحمتِ عالم ﷺ کی آمدِ مبارک سے نور و ہدایت نصیب ہوئی۔ 💚
آئیے اس بابرکت موقع پر حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، اخوت، امن اور انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
🌹 ربیع الاول مبارک 🌹
راجپوت نوجوان اتحاد مورو