National People's Party Sindh Official

National People's Party Sindh Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National People's Party Sindh Official, Political Party, at New Jatoi, Moro.

The National People's Party was founded in 1986 by Raees Ghulam Mustafa Khan Jatoi, ex Care taker Prime Minister of Pakistan and ex Chief Minister of Sindh, The National People's Party was founded after Jatoi sb had a disagreement with Benazir Bhutto, sub

نوان جتوئي اڄ 14 آگسٽ تي جتوئي م سابقہ صوبائي وزير  رئيس عاقب خان جتوئي جي سربراھي ۾ جشن آزادي جي موقعي تي ڪيڪ ڪاٽيو ويو...
14/08/2026

نوان جتوئي اڄ 14 آگسٽ تي جتوئي م سابقہ صوبائي وزير رئيس عاقب خان جتوئي جي سربراھي ۾ جشن آزادي جي موقعي تي ڪيڪ ڪاٽيو ويو جنھن کانپوئي رئيس عاقب خان جتوئي صاحب سان گڏ گروپ فوٽو

نیشنل پیپلز پارٹی رہنما محترمہ نوین مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔اللہ تعالی...
14/08/2026

نیشنل پیپلز پارٹی رہنما محترمہ نوین مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰

نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚🇵🇰14 اگست ہمی...
14/08/2026

نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚🇵🇰

14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، اتحاد، امن اور پاکستان سے وفاداری کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے

پاکستان ھمیشہ زندہ باد! 🇵🇰

ڪشمور گيھلپور سردار ڊاڪٽر محمد ابرھيم خان جتوئى   سردار مير عابد حسين خان جتوئى ڪوش ھائوس پھچي مير صاحب خان ڪوش سان شھيد...
13/08/2026

ڪشمور گيھلپور
سردار ڊاڪٽر محمد ابرھيم خان جتوئى

سردار مير عابد حسين خان جتوئى ڪوش ھائوس پھچي مير صاحب خان ڪوش سان شھيد عالمگير خان ڪوش جي وفات تي دلي ڏک جو اظھار ڪيو

13/08/2026

نيشنل پيپلز پارٽي رھنما رئيس راضي علي خان جتوئي صاحب۔۔۔See more

نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے غازی صلاح الدین، آفتاب میمن، شکیل جلبانی اور انظار علی کھوکھر ...
13/08/2026

نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے غازی صلاح الدین، آفتاب میمن، شکیل جلبانی اور انظار علی کھوکھر کے گروپ کی اہم ملاقات۔

ملاقات میں باہمی سیاسی امور، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نیشنل پیپلز پارٹی عوامی خدمت، اتحاد اور مضبوط سیاسی جدوجہد کے عزم کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

اتحاد، خدمت اور عوامی حقوق — ہمارا عزم! 🇵🇰

13/08/2026

سنڌ جو دلير ۽ ڏھيسر ليڊر رئيس مسرور احمد خان جتوئي صاحب۔۔۔See more

عوام کی ترقی، حقوق کا تحفظ اور مضبوط جمہوریت — یہی ہمارا عزم ہے! 🇵🇰💚نیشنل پیپلز پارٹی (NPP) صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بل...
12/08/2026

عوام کی ترقی، حقوق کا تحفظ اور مضبوط جمہوریت — یہی ہمارا عزم ہے! 🇵🇰💚

نیشنل پیپلز پارٹی (NPP) صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ عوامی خدمت، تعلیم، ترقی، شعور اور ایک مضبوط جمہوری پاکستان کے عزم کا نام ہے۔

آئیے! اپنے علاقے، شہر اور وطن میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور اس عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔

رئیس غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی قیادت میں
عوامی خدمت ہمارا مشن، ترقی ہمارا مقصد، اور مضبوط جمہوریت ہماری منزل ہے۔

🇵🇰 نیشنل پیپلز پارٹی — عوام کے حقوق کی آواز، روشن پاکستان کا عزم!

اظہارِ افسوسسردار عالمگیر خان کوش اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے کی شہادت کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا یے بہت افسوسناک سانحہ...
12/08/2026

اظہارِ افسوس
سردار عالمگیر خان کوش اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے کی شہادت کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا یے بہت افسوسناک سانحہ یے اللہ پاک سب شہدا کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

At New Jatoi
Moro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National People's Party Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share