Jamaat-e-Islami Pakistan Mughalki

Jamaat-e-Islami Pakistan  Mughalki JI Youth Presd..Saifullah

20/09/2025

78 سالوں میں حکمرانوں نے ملک کو ترقی اور بچوں کو معیاری تعلیم نہیں دی، نوجوانوں پر سرمایہ کاری نہیں کی۔ ملک بھر کے باصلاحیت نوجوانوں کو بنو قابل کے تحت مفت آئی ٹی تعلیم دیں گے۔

20/09/2025
20/09/2025

بلوچستان کے نوجوان تعلیم یافتہ اور ہنرمند بن کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، انہیں فوجی آپریشن کی نہیں تعلیم کی ضرورت ہے۔صوبوں کی محرومیاں دور ہوں گی تو پورا پاکستان ترقی کرے گا۔

20/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ اچھی پیش رفت ہے۔اس میں ایران سمیت باقی اسلامی اور عرب ممالک کو شامل کرکے اجتماعی اسٹرٹیجیک پارٹنرشپ کا اعلان کیا جائے۔ مغربی قوتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کو واضح پیغام دیا جائے کہ کسی بھی اسلامی ملک پر جارحیت کو سب پر حملہ تصور کیا جائے گا اورجوابی کارروائی اجتماعی طور پر کی جائے گی۔


20/09/2025

واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ٹاؤنز کے ماتحت کریں !!!!

20/09/2025

بلوچستان ہمارے جسم کا حصہ اور دل کا ٹکڑا ہے۔ یہاں کے نوجوان باصلاحیت اور ہمارااثاثہ ہیں۔ جماعت اسلامی یہاں کے نوجوانوں کو آئی ٹی تعلیم دے گی، بااختیار بنائے گی اور ان کے حقوق کی آواز بنے گی۔

20/09/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سابق و فاقی سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے، ڈاکٹر وقار مسعود ملکی سطح پر ایک نیک نام شخصیت تھے اور انھوں نے ساری زندگی پاکستان کی خدمت کی۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔آمین

10/08/2025

The Solution Jamaat -e- Islami Pakistan
Only

25/06/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/09/2024

The solution Jamaat -e- Islami Pakistan

Address

Mughalki
24040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Pakistan Mughalki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share