MSF_N City Multan

MSF_N City Multan The Only Legal Student Federation of Muslim League N in Multan A Student Federation of Muslim League N in Multan

14 اگست کے حوالے سے سٹی صدر ایم ایس ایف مہر ساجد ہراج کی طرف سے آزادی کا کیک کاٹا گیا اور NA 151 میں مدثر بلوچ کو صدر من...
17/08/2024

14 اگست کے حوالے سے سٹی صدر ایم ایس ایف مہر ساجد ہراج کی طرف سے آزادی کا کیک کاٹا گیا اور NA 151 میں مدثر بلوچ کو صدر منتخب کیا گیا

05/02/2024

The Father of All federations of Multan the only MSF Multan
City President MSF Multan: Mahr Sajid Haraj

الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان کی طرف سے ناردرن بائی پاس ملتان کی اناؤنسمنٹ کی گئی جس میں رانا شانی کو صدر ایم ایس ایف ن...
22/09/2023

الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان کی طرف سے ناردرن بائی پاس ملتان کی اناؤنسمنٹ کی گئی جس میں رانا شانی کو صدر ایم ایس ایف ناردرن بائی پاس اور رانا اسامہ کو چیئرمین ایم ایس ایف واصح خان تھہیم کو نائب صدر ایم ایس ایف ناردرن بائی پاس منتخب کیا گیا اس تقریب میں مہمان خصوصی سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر ساجد ہراج سرپرست اعلیٰ سردار شاھد ہراج سینئر رہنما بلال سنگھیڑا سینئر رہنما زیرک شاہ سٹی نائب صدر زین شاہ وائس چیئرمین رانا حسن رانا چندا چیئرمین ایکشن کمیٹی رانا ناصر سینئر رہنما خضر ملاح اور ڈویژنل صدر رانا ارسلان سمیت کافی دوستوں نے شرکت کی

20/09/2023

چیف آرگنائزر ایم ایس ایف پاکستان رانا سکندر حیات نے واضح کر دیا ہے کہ ایم ایس ایف ساؤتھ پنجاب کیلئے کوئی صدر نامزد نہیں کیا گیا اور ایم ایس ایف ساؤتھ پنجاب اور ملتان میں بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ایم ایس ایف پاکستان سے باقاعدہ طور پر اپروول لیا جائیگا لہزا نام نہاد صدر جنوبی پنجاب کا ایم ایس ایف جنوبی پنجاب سے کوئی تعلق نہیں

لاہور میں منعقدہ ایم ایس ایف پاکستان چیف آرگنائزر رانا سکندر حیات کی طرف سے ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن پا...
20/09/2023

لاہور میں منعقدہ ایم ایس ایف پاکستان چیف آرگنائزر رانا سکندر حیات کی طرف سے ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن پاکستان کی نائب صدر محترمہ مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف پاکستان خصوصی ایم ایس ایف ملتان اور ایم ایس ایف خانیوال کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی میں غریب طلباء کے لئے انٹرنیشنل سکالرشپس کا آغاز کیا جارہا ہے اور ایم ایس ایف پاکستان کے تمام کارکنان اس عزم کو لیکر کر آگے بڑھیں اس میٹنگ میں ایم ایس ایف ملتان سے ڈویژنل صدر راؤ ارسلان٫ ضلعی صدر دیوان طلحہٰ بخاری، سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر ساجد ہراج، سرپرست اعلیٰ سردار شاھد ہراج ،وائس چیئرمین ایم ایس ایف ملتان رانا حسن، سینئر رہنما بلال سنگھیڑا ، ضلعی جنرل سیکرٹری رانا زوہیب، اور ایم ایس ایف ملتان کے کافی نوجوانوں نے شرکت کی ایم ایس ایف ملتان کی ملاقات ایم ایس ایف خانیوال ، ایم ایس ایف رحیم یارخان ،ایم ایس ایف لودھراں ، ایم ایس ایف بہاولپور ، ایم ایس ایف گجرات، ایم ایس ایف منڈی بہاوالدین ، ایم ایس ایف لاہور، ایم ایس ایف ننکانہ صاحب اور پاکستان سے تمام ایم ایس ایف کے ضلعی صدور سے ملاقات ہوئی

11/09/2023

آج ایم ایس ایف پاکستان کے چیف آرگنائزر رانا سکندر حیات نے مہر ساجد ہراج کو ایم ایس ایف سٹی ملتان کیکئے باقاعدہ طور پر سٹی صدر اور مہر عثمان کھکھ کو جنرل سیکرٹری سٹی ملتان نامزد کیا اور سٹی کی زمہ داری سونپی جس میں ڈویژنل صدر رانا ارسلان سرپرست اعلیٰ سردار شاھد ہراج سینئر رہنما بلال سنگھیڑا شریک تھے

الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان کی طرف سے سنٹرل کالج کی اناؤنسمنٹ کی گئی جس میں طلحہٰ خان کو صدر ایم ایس ایف سنٹرل کالج م...
05/09/2023

الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان کی طرف سے سنٹرل کالج کی اناؤنسمنٹ کی گئی جس میں طلحہٰ خان کو صدر ایم ایس ایف سنٹرل کالج مقرر کیا گیا

01/09/2023

انشاء اللہ 8 ستمبر بروز جمعہ ایم ایس ایف سٹی ملتان کے تمام عہدیداران کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوست شرکت فرمائیں اور مخالفوں کیلئے ایک سرپرائز ثابت ہوگا
بمقام ماڈل ٹاؤن ملتان
منجانب : ایم ایس ایف ملتان

29/08/2023

الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان نے Kips کالج ملتان کی کامیاب اناؤنسمنٹ کی جس میں فصیح الرحمان ہراج کو صدر منتخب کیا اور تمام سٹی کے عہدیداران شریک ہوئے

انشاء اللہ کل بروز سوموار کوMSF ملتان کی طرف سےKips کالج کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوست شرکت فرمائیں
27/08/2023

انشاء اللہ کل بروز سوموار کوMSF ملتان کی طرف سےKips کالج کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوست شرکت فرمائیں

انشاءاللہ کل بروز جمعہ ایم ایس ایف گلگشت یونٹ کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
24/08/2023

انشاءاللہ کل بروز جمعہ ایم ایس ایف گلگشت یونٹ کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے

Address

63
Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF_N City Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share