Halka #PP222 Pakistan Tahreek e Insaf

Halka #PP222 Pakistan Tahreek e Insaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halka Pakistan Tahreek e Insaf, Multan.

~پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف این اے 153   صاحب نےچیف وہیپ ملک عامرڈوگر کے لاجز میں منعقد غیر ...
16/02/2024

~پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد
ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف این اے 153 صاحب نے
چیف وہیپ ملک عامرڈوگر کے لاجز میں منعقد غیر رسمی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت۔
ایم این اے ملک عامر ڈوگر صاحب،
صدر جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف معین الدین ریاض قریشی و دیگر نو منتخب پارلیمنٹیرین نے بھی شرکت کی۔

31/07/2023

         #جمعہ
28/07/2023

#جمعہ

~حلقہ پی پی 222سابق سفارتکار انشااللہ ایم پی اے پی پی 222 لیڈر جناب   صاحب نے خدا بخش بلوچ کے بیٹے مرحوم کے ایصال و ثواب...
27/07/2023

~حلقہ پی پی 222
سابق سفارتکار انشااللہ ایم پی اے پی پی 222 لیڈر جناب صاحب نے خدا بخش بلوچ کے بیٹے مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے قرآن خوانی میں شرکت کی۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین اور انکے درجات بلند فرمائے آمین۔

سربراہ پاکستان لانگ اتحاد ہر دلعزیز شخصیت سابق سفارتکار امیدوار ایم پی اے پی پی 222 جناب   صاحب اپنے حلقہ پی پی 222 اپنی...
27/07/2023

سربراہ پاکستان لانگ اتحاد ہر دلعزیز شخصیت سابق سفارتکار امیدوار ایم پی اے پی پی 222 جناب صاحب اپنے حلقہ پی پی 222 اپنی برادری اور وسیب میں موجود۔

~میراں ملحہ حلقہ پی پی 222سابق سفارتکار امیدوار ایم پی اے پی پی 222    صاحب نے ظفر ولد خدا بخش بھانجہ حاجی نواز اور حاجی...
26/07/2023

~میراں ملحہ حلقہ پی پی 222
سابق سفارتکار امیدوار ایم پی اے پی پی 222 صاحب نے ظفر ولد خدا بخش بھانجہ حاجی نواز اور حاجی حق نواز جو پولس مقابلے میں وفات پاگںٔے تھے انکے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین۔

24/07/2023



"دعا کرو سلامت رہے انکی ہمت یہ ایک چراغ کئی آندھیوں پر بھاری ہے🔥❤️"~المکہ جنرل ہسپتال اڈا بمب موڑ جلالپور پیر والہ سابق ...
23/07/2023

"دعا کرو سلامت رہے انکی ہمت
یہ ایک چراغ کئی آندھیوں پر بھاری ہے🔥❤️"

~المکہ جنرل ہسپتال اڈا بمب موڑ جلالپور پیر والہ
سابق سفارتکار امیدوار ایم پی اے پی پی 222 لیڈر جناب صاحب اپنے آفیس میں مریض دیکھتے ہوئے اور اپنے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے۔

           #جمعہ
21/07/2023

#جمعہ

Address

Multan

Telephone

+923006374107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halka #PP222 Pakistan Tahreek e Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Halka #PP222 Pakistan Tahreek e Insaf:

Share