PTI۔ vs. PDM

  • Home
  • PTI۔ vs. PDM

PTI۔    vs.   PDM please subscribe and share my channel
unfreeze my account

28/03/2026

chain verified account is for sale
Come ib

27/03/2026
05/02/2026

#قائداہلسنت۔والجماعت
#ملتان5فروری
#کشمیر اظہار یکجہتی
#اصحاب کرام کی عظمت و ناموس کانفرنس
#مولانااورنگزیب فاروقی

31/01/2026

#804قیدی۔نمبر #عمران احمدخان نیازی

31/01/2026

#804قیدی نمبر

25/01/2026

*واشرم میں موبائل استعمال کرنے والے لوگ*🤭 یہ وہ اعلیٰ نسل کے لوگ ہیں جن کی آنتریاں دماغ سے نہیں ڈائریکٹ وائی فائی راؤٹر ...
19/01/2026

*واشرم میں موبائل استعمال کرنے والے لوگ*🤭

یہ وہ اعلیٰ نسل کے لوگ ہیں جن کی آنتریاں دماغ سے نہیں ڈائریکٹ وائی فائی راؤٹر سے کنیکٹڈ ہیں۔
ان کا نظامِ اخراج اس وقت تک Error دیتا رہتا ہے جب تک یہ ٹک ٹاک پر چار مجرے نہ دیکھ لیں۔

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر غلطی سے موبائل کے بغیر واش روم بھیج دیا جائے، تو انہیں فوراً "نفسیاتی قبض" ہو جاتا ہے۔ ان کا جسم کنفیوز ہو جاتا ہے کہ:
"بھئی کرنا کیا ہے؟ سگنل تو مل نہیں رہا!"
یہ بیچارے اندر جا کر دیواروں کی ٹائلیں ایسے گنتے ہیں جیسے جیل کا قیدی اپنے دن گن رہا ہو۔
یہ اندر بیٹھ کر 45 منٹ تک اپنی ہی "خوشبوِ غلیظ" میں ایسے "میری نیٹ" ہو رہے ہوتے ہیں جیسے باربی کیو کا مصالحہ لگ رہا ہو۔
ان کی ناک ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ میتھین گیس کو آکسیجن سمجھ کر سانس لے رہے ہوتے ہیں اور دنیا کو بتاتے ہیں "یار میں ذرا مصروف تھا۔"
او بھائی! تم مصروف نہیں تھے، تم اپنی ہی بوُ میں نشہ کر رہے تھے!

جس انگلی سے یہ اسکرین اسکرول کر رہے ہوتے ہیں، اسی اسکرین کو یہ باہر آ کر کھانے کے دوران چوم رہے ہوتے ہیں۔
جتنے جراثیم کموڈ کی سیٹ پر نہیں ہوتے، اس سے زیادہ ان کی موبائل اسکرین پر "پکنک" منا رہے ہوتے ہیں۔ 🤮

یہ جب 1 گھنٹہ واشرم میں موبائل استعمال کے کے باہر نکلتے ہیں تو ان کی چال دیکھنے والی ہوتی ہے۔ ٹانگیں ایسی سون ہو چکی ہوتی ہیں جیسے کسی نے کاٹ کر الگ کر دی ہوں۔
یہ واش روم سے بیڈ تک کا سفر ایسے لنگڑا کر طے کرتے ہیں جیسے ابھی ابھی "پولیو" کے قطرے پی کر آئے ہوں۔
5. گھر والوں کا خوف 🚪💀
گھر والے باہر کھڑے یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ:
"لڑکا نہا رہا ہے یا دھو رہا ہے؟... یا پھر کموڈ میں ہی گر کر فوت ہو گیا ہے؟"
مگر نہیں! اندر حضرت صاحب فل برائٹنس پر Candy Crush کے لیول پار کر رہے ہوتے ہیں، جبکہ نیچے لیول پھنسا ہوتا ہے

تمام دوست میرے چاچو اسماعیل کے لیے دعا کریں وہ جلد صحت یاب ہو جائیں جو کہ نشتر ہسپتال میں داخل ہیں آمین
18/01/2026

تمام دوست میرے چاچو اسماعیل کے لیے دعا کریں وہ جلد
صحت یاب ہو جائیں جو کہ نشتر ہسپتال میں داخل ہیں
آمین

15/01/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI۔ vs. PDM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share