Zahid Masood pp-214

Zahid Masood pp-214 City Sadar Multan

       #شہبازشریف       انشاءاللہ تعالیٰ
29/12/2023

#شہبازشریف انشاءاللہ تعالیٰ

انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 214 ملتان زاہد مسعود ✌️🐅
26/06/2023

انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 214 ملتان زاہد مسعود ✌️🐅

عید قربان 🤲 اللہ پاک سب کے نصیب میں خوشیاں ہی خوشیاں لکھ دے آمین ثمہ آمین 💖🤲🌹🤲💖🌹🤲
25/06/2023

عید قربان 🤲 اللہ پاک سب کے نصیب میں خوشیاں ہی خوشیاں لکھ دے آمین ثمہ آمین 💖🤲🌹🤲💖🌹🤲

25/06/2023
معروف صنعتکار و چیئرمین محمود گروپ آف انڈسٹریز خواجہ محمد اقبال کا انتقال،نماز جنازہ آج بعد نماز عصر بمقام گول پارک آفیس...
23/06/2023

معروف صنعتکار و چیئرمین محمود گروپ آف انڈسٹریز خواجہ محمد اقبال کا انتقال،
نماز جنازہ آج بعد نماز عصر بمقام گول پارک آفیسرز کالونی ملتان
ملک کے معروف صنعتکار خواجہ محمد مسعود مرحوم و مغفور کے بڑے صاحبزادے چیئرمین محمود گروپ آف انڈسٹریز خواجہ محمد اقبال بقضائے الہی وفات پا گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج 23 جون بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر شام ساڑھے پانچ بجے ان کی رہائش گاہ کے قریب آفیسرز کالونی گول پارک میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں مرحوم کے بھائی خواجہ محمد الیاس ، خواجہ محمد یونس اور خواجہ جلال الدین رومی جبکہ صاحبزادے خواجہ مظفر اقبال ، خواجہ محمد عبدالحق اور خواجہ محمد محسن مسعود سمیت عزیز و اقارب شامل ہیں 😭دعا گو چوھدری زاہد مسعود 🤲 اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 💖🤲😭😭🌹

Address

Multan City Hassan Parwana Road Pull Shawala
Multan
60000

Telephone

+923027449595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Masood pp-214 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahid Masood pp-214:

Share