Zain Baloch

Zain Baloch From Pakistan 🇵🇰 to the world 🗺️
Building visions | No limits
Traveller | Cricket | Politics | Community Empowerment | Proud Pakistan 💚

08/08/2026

Join Episode 2 to get insights.

20/07/2026

یہ استقبال، یہ خوشیاں اور یہ جشن پیارے بھتیجے صاحبزادہ محمد اسماعیل حسین قریشی کے لیے۔ آپ گھر ہی نہیں، ہمارے دلوں کی رونق بن کر آئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ میرے دوست مخدوم زین قریشی اور آپکے خاندان کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، محبتوں اور اپنی خاص رحمتوں سے بھر دے۔ملتان میں خوش آمدید، شہزادے! ❤️🏡✨

Hint : 🏏 ⚽ 🎾 🍔☕️ ✨Comment with your answer.
08/07/2026

Hint : 🏏 ⚽ 🎾 🍔☕️ ✨

Comment with your answer.

ملتان کے کاروباری، تعلیمی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ معزز دوستوں کے ساتھ ملاقات اور خوشگوار نشست کا موقع...
28/06/2026

ملتان کے کاروباری، تعلیمی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ معزز دوستوں کے ساتھ ملاقات اور خوشگوار نشست کا موقع ملا۔

اس موقع پر شہر کی ترقی، عوامی فلاح، باہمی تعاون اور مختلف سماجی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دوستوں کی قیمتی آراء، محبت اور اعتماد قابلِ قدر ہیں۔

ملتان کے کاروباری، تعلیمی، سماجی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز دوستوں کے ساتھ خوشگوار نشست اور باہمی ...
28/06/2026

ملتان کے کاروباری، تعلیمی، سماجی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز دوستوں کے ساتھ خوشگوار نشست اور باہمی تبادلۂ خیال۔

عوامی مسائل، باہمی تعاون اور مثبت معاشرتی کردار کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

25/06/2026

سالانہ حسنیہ کانفرنس سے خطاب۔

ملتان: 48 ویں حسینیہ کانفرنس جاری۔سماجی رہنما زین بلوچ اور مخدوم زادہ زین حسین قریشی کانفرنس میں شریک ہیں۔ اس موقع پر مخ...
25/06/2026

ملتان: 48 ویں حسینیہ کانفرنس جاری۔

سماجی رہنما زین بلوچ اور مخدوم زادہ زین حسین قریشی کانفرنس میں شریک ہیں۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات بھی موجود ہیں جبکہ فکرِ حسینؑ، حق و صداقت اور اتحادِ امت کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔

ملتان: سماجی رہنما زین بلوچ نے محمد اسحاق بلوچ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ملتان نعمان صدیق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محرم الحرام...
23/06/2026

ملتان: سماجی رہنما زین بلوچ نے محمد اسحاق بلوچ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ملتان نعمان صدیق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محرم الحرام کے دوران امن و امان، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی سہولیات سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category