Dera e Mewat

Dera e Mewat Al mewat house.

04/05/2026





07/04/2026

Today Thunderstorms in multan آج ملتان میں ژالا باری




ماشاءاللہ، ڈیرہ میوات میں ہر طرف  بہار  چھائی ہے پھولوں کا نظارہ انتہائی خوبصورت ہے۔ .
07/03/2026

ماشاءاللہ، ڈیرہ میوات میں ہر طرف بہار چھائی ہے پھولوں کا نظارہ انتہائی خوبصورت ہے۔
.




انا للہ وانا الیہ راجعونسابق گورنر اسٹیٹ بینک، نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں
28/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق گورنر اسٹیٹ بینک، نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں

سابق وزیر خزانہ اور سابق گورنر سٹیٹ بینک پاکستان شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔
28/12/2025

سابق وزیر خزانہ اور سابق گورنر سٹیٹ بینک پاکستان شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔

کوٹرادھاکشن کی دھرتی کا  سپوت ۔ فرحان یوسف میو کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو ...
22/12/2025

کوٹرادھاکشن کی دھرتی کا سپوت ۔ فرحان یوسف میو کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ انڈر 19 کا چیمپئن بنا دیا ۔ فرحان یوسف کوٹ رادھا کشن کو آپ پر فخر ہے


.

14/12/2025

ملتان میں دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واپڈا نے بھی لائٹ بند کردی
جاگدے رہنا ساڈے تے نا رہنا

گورنمنٹ ہائی سکول جلالپور      .
09/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول جلالپور


.

08/12/2025

پاکستان میں ٹرانسپورٹرز کی 48 گھنٹے کی پہیہ جام ہڑتال ختم؛ پنجاب حکومت نے نئے ٹریفک آرڈیننس کا عمل معطل کر دیا، بھاری جرمانے کم اور چالان سسٹم نرم کر دیا۔ سڑکیں کھل گئیں، بسوں ٹرکوں کی آمدورفت بحال! 🚍🚛
.

کوٹ رادھاکشن کی دھرتی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ابھرتا ہوا ستارہ ال راؤنڈر فرحان یوسف میو کی بطور کپتان انڈر 19 ایشیا کپ...
03/12/2025

کوٹ رادھاکشن کی دھرتی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ابھرتا ہوا ستارہ ال راؤنڈر فرحان یوسف میو کی بطور کپتان انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے سلیکشن علاقہ بھر کے لیے خوش آئند بات ہے
.

Address

Mewat Colony Near Madina Mosque Link Khan Village Road
Multan
60000

Telephone

+923326037226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera e Mewat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dera e Mewat:

Share