Mustaqbil Pakistan

Mustaqbil Pakistan Party
By Professionals
By Election Commission Pakistan

Contributions to the Party can be made directly to our account as follows:

United Bank Limited (UBL)
Iban: PK82 UNIL 0112 1131 0104 4683
Khayaban e Shamsheer Branch, Karachi, Pakistan
Account Name: Mustaqbil Pakistan

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:04.09.2026
04/09/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:04.09.2026

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:04.09.2026
04/09/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:04.09.2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:03.09.2026
04/09/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:03.09.2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan For The Date Of:03.09.2026
03/09/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:03.09.2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:02.09.2026
03/09/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:02.09.2026

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:02.09.2026
02/09/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:02.09.2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:01.09.2026
01/09/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:01.09.2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی شعبے میں حالیہ...
01/09/2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی شعبے میں حالیہ پیش رفت کو محض ایک تجارتی مفاہمت نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ایک بڑے اور تاریخی برآمدی موقع کے طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے آئندہ دو برس کے دوران پاکستان کی سعودی عرب کو زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات تین ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف خوش آئند ہے اور حکومت کو اس ہدف کے حصول کیلئے فوری اور عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کیلئے ایک بڑی، قریبی اور اہم غذائی منڈی ہے، مگر بدقسمتی سے پاکستان اپنی وسیع زرعی پیداوار، پھلوں، چاول، گوشت اور دیگر غذائی مصنوعات کی برآمدی صلاحیت سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ حالیہ اتفاق رائے میں چاول، سرخ گوشت، پھل و فروٹ کنسنٹریٹس، سبز چارہ اور پانی بچانے والی زرعی ٹیکنالوجیز کو ترجیحی شعبوں میں شامل کیا گیا ہے، جو پاکستانی زرعی معیشت کیلئے ایک اہم موقع ہے۔
انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ تین ارب ڈالر کا ہدف صرف اعلانات اور مفاہمت سے حاصل نہیں ہوگا بلکہ اس کیلئے پاکستانی زرعی مصنوعات کو سعودی فوڈ سیفٹی، معیار اور پیکیجنگ کے عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ حکومت کو کسان، صنعتکار، ایکسپورٹر اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ قائم کرتے ہوئے مستقل اور قابلِ اعتماد برآمدی سپلائی چین تشکیل دینا ہوگی
میڈیا سیل مستقبل پاکستان

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:01.09.2026
01/09/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:01.09.2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پا...
01/09/2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونے اور شہریوں کو درپیش مشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشیں قدرتی عمل ضرور ہیں لیکن بارش کے پانی کا گھروں، سڑکوں اور آبادیوں میں داخل ہونا ناقص منصوبہ بندی، کمزور نکاسی آب کے نظام اور پیشگی انتظامات کے فقدان کی نشاندہی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بارشوں کی پیش گوئی کئی روز قبل سامنے آ جاتی ہے، اس کے باوجود متعلقہ اداروں کی جانب سے نالوں، برساتی نالوں، ڈرینج لائنوں اور پانی کے قدرتی راستوں کی بروقت صفائی اور بحالی نہ ہونا انتظامی غفلت ہے۔ حکومت کو ہنگامی صورتحال پیدا ہونے کے بعد امدادی کارروائیوں کے بجائے پیشگی حفاظتی اقدامات کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا۔
انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک میں غیر معمولی اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ بڑھ رہا ہے، اس لیے روایتی نکاسی آب کے نظام سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ماہرینِ آب، موسمیات، شہری منصوبہ بندی اور ماحولیاتی ماہرین کی مدد سے شہری سیلاب سے نمٹنے کا جامع اور مستقل منصوبہ تشکیل دینا چاہیے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگر بڑے شہروں میں برساتی پانی کی نکاسی کے لیے زیرِ زمین ڈرینج، واٹر اسٹوریج ایریاز، بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے اور قدرتی آبی گزرگاہوں کی بحالی پر فوری توجہ دی جائے۔ غیر قانونی تعمیرات، نالوں اور برساتی راستوں پر تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے تاکہ پانی کے قدرتی بہاؤ میں رکاوٹ ختم ہو۔
میڈیا سیل مستقبل پاکستان

Address

25 Gulistan Colony, Near Bhawalpur Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92614588226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustaqbil Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustaqbil Pakistan:

Shortcuts

Share