Nousherwan Akbar Niazi - Official

Nousherwan Akbar Niazi - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nousherwan Akbar Niazi - Official, Multan.

‏حقیقت تو یہی ہے نہ مانو تو مرضی‎
08/07/2023

‏حقیقت تو یہی ہے نہ مانو تو مرضی

07/07/2023

‏چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں پوری قوم سراپا احتجاج !!
آج بھی اگر امت مسلمہ کے حقوق کیلیے کوئی سراپا احتجاج ہے ،اسلام کی عظمت کیلیے فجر مند ہے تو آج کے احتجاج سے دیکھا جا سکتا ہے۔

‏مسلم ہونے کے ناطے ہم سب پاکستانیوں کا فرض ہے کہ ہم اس احتجاج میں شامل ہوں۔‎
07/07/2023

‏مسلم ہونے کے ناطے ہم سب پاکستانیوں کا فرض ہے کہ ہم اس احتجاج میں شامل ہوں۔

‏7 جولائی، بعد از نماز جمعہ۔ ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت یقینی بنا کر دنیا کو پیغام دیں کہ ہمارے لیے کتاب...
06/07/2023

‏7 جولائی، بعد از نماز جمعہ۔ ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت یقینی بنا کر دنیا کو پیغام دیں کہ ہمارے لیے کتاب الہی کی شان میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

‏یا اللہ میرے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ، اسے اندرونی و  بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما اور اسے عالمِ اسلام کا مرکز بنا ہمی...
18/04/2023

‏یا اللہ
میرے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ، اسے اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما اور اسے عالمِ اسلام کا مرکز بنا ہمیں ہمارے مقصد میں کامیابی عطا فرما ۔ آمین ثمہ آمین

‏آج ہماری پستی کی اصل وجہ پیغامِ رسول اللہ ﷺ سے دوری ہے۔ عمران خان ‎
17/04/2023

‏آج ہماری پستی کی اصل وجہ پیغامِ رسول اللہ ﷺ سے دوری ہے۔ عمران خان ‎

انسان جب خوف پہ قابو پالیتا ہے تو وہ بڑا انسان بن جاتا ہے۔عمران خان
17/04/2023

انسان جب خوف پہ قابو پالیتا ہے تو وہ بڑا انسان بن جاتا ہے۔
عمران خان

17/04/2023

زندگی گزر جاتی ہے لیکن اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کا پتہ نہیں چلتا، انسان جتنی مشکلوں کا سامنا کرتا ہے وہ مزید مضبوط ہوجاتا ہے۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا بیان

17/04/2023

نگراں وزیراعلی پنجاب یہ کچھ کیوں کررہے ہیں؟ جو وہ کررہے ہیں بلکل اور چیزیں یہاں پر ہورہی ہیں پیچھے سے سہارا مل رہا ہے، اپنی مرضی کی جارہی ہے آئین شکنی کی جارہی ہے.ایاز امیر

جبر کا موسم کب بدلے گا؟ہم بدلیں گے تب بدلے گا!محکوموں کو ملے گی شاہیاک دن سب کا سب بدلے گا!
15/04/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا!

‏اسٹیٹ بنک کے پاس الیکشن کروانے کے لیے وافر رقوم موجود ہیں.دیکھتے ہیں الیکشن کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
14/04/2023

‏اسٹیٹ بنک کے پاس الیکشن کروانے کے لیے وافر رقوم موجود ہیں.دیکھتے ہیں الیکشن کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔

‏چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات 9 بجکر 30 منٹ پر قوم سے اہم خطاب کریں گے.‎
14/04/2023

‏چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات 9 بجکر 30 منٹ پر قوم سے اہم خطاب کریں گے.

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nousherwan Akbar Niazi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nousherwan Akbar Niazi - Official:

Share