01/12/2025
یہ ہے معظمہ بتول، صرف 7 سال کی ننھی بچی۔ 14 اکتوبر کو ہم نے اس کے علاج کے لیے اپیل کی تھی۔ سیلاب نے اس کا گھر تباہ کیا تھا اور بینائی کم ہونا اس کے لیے ایک اور بڑا دکھ تھا۔ الحمدللہ اپیل کے بعد ہمیں 10 ہزار موصول ہوئے معظمہ کا علاج جاری ہے، اس کی نظر پہلے سے بہتر ہے اور ان شاءاللہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو جائے گی۔ اگرچہ علاج کے اخراجات زیادہ ہیں، مگر جو تعاون ملا وہ اس کے لیے بڑی امید بنا۔
وسیب یوتھ فورم