SNGPL Union Multan

SNGPL Union Multan Multani TigerS.��

20/08/2024

Happy Birth Day Leader.🥳🥳

20/07/2024
29/05/2024

Zubair Khan President CBA inshAllah.💯

MULTAN General Body inshAllah Zubair khan President CBA.💯
29/05/2024

MULTAN General Body inshAllah Zubair khan President CBA.💯

ہم اختر شاہ صاحب اور ان کے تمام دوستوں کو زبیر خان گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں. حسنین ملک زندہ باد۔امیر لغاری ...
23/05/2024

ہم اختر شاہ صاحب اور ان کے تمام دوستوں کو زبیر خان گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں.
حسنین ملک زندہ باد۔
امیر لغاری زندہ باد۔
زبیر خان زندہ باد۔
شاھین اقبال زندہ باد۔

ملتان ٹرانسمیشن،آج ٹیلی کام ڈیپارٹمنٹ نے امیر نواز خان لغاری اور زبیر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا.ضیاءحسنین زندہ با...
22/05/2024

ملتان ٹرانسمیشن،
آج ٹیلی کام ڈیپارٹمنٹ نے امیر نواز خان لغاری اور زبیر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا.
ضیاءحسنین زندہ باد.

آج شیخ ظہور صاحب کیطرف سے، امیر نواز خان لغاری صاحب ، حسنین ضیاء صاحب اور دوستوں کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا.
15/05/2024

آج شیخ ظہور صاحب کیطرف سے، امیر نواز خان لغاری صاحب ، حسنین ضیاء صاحب اور دوستوں کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا.

ملک حسنین صاحب کی محنت رنگ لائے گی اور زبیر خان جیتے گا انشاللہ. PMGZK
14/05/2024

ملک حسنین صاحب کی محنت رنگ لائے گی اور زبیر خان جیتے گا انشاللہ. PMGZK

آج، ضیاء حسنین صاحب کی قیادت میں، زبیر خان گروپ کے سنٹر کے امیدوار جناب امیر نواز خان لغاری صاحب کا تمام دوستوں نے A7 پر...
10/05/2024

آج، ضیاء حسنین صاحب کی قیادت میں، زبیر خان گروپ کے سنٹر کے امیدوار جناب امیر نواز خان لغاری صاحب کا تمام دوستوں نے A7 پر بھر پور استقبال کیا۔ ضیاء حسنین صاحب اور انکے تمام ساتھیوں کی گروپ سے وفاداری اور حوصلے کو بھرپور محبت سے سراہا گیا.
ضیاءحسنین زندہ باد
امیر نواز خان لغاری زندہ آباد.

وقت بتا رہا ہے زبیر خان آ رہا ہے. (انشاللہ).PMGZK ZindAbad 💯🙌🏻
07/05/2024

وقت بتا رہا ہے زبیر خان آ رہا ہے. (انشاللہ).PMGZK ZindAbad 💯🙌🏻

06/05/2024

باتوں میں تو وزن ںیے۔ 💯🙌🏻 PMGZK ZindAbad

آج ہمارے ہر دلعزیز لیڈر ضیاء حسنین صاحب، جاوید بنگش صاحب، سید رضا صاحب، اظہر لنگاہ صاحب نیک دعاؤں کیساتھ ریٹائرمنٹ و ڈیت...
06/05/2024

آج ہمارے ہر دلعزیز لیڈر ضیاء حسنین صاحب، جاوید بنگش صاحب، سید رضا صاحب، اظہر لنگاہ صاحب نیک دعاؤں کیساتھ ریٹائرمنٹ و ڈیتھ ایمپلائز کے چیک تقسیم کرتے ہوئے۔
PMGZK ZindAbad.

Address

Piran Ghaib Road SNGPL Transmission Regional Office
Multan

Telephone

+923406692923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNGPL Union Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share