10/10/2024
رانا محمد نذیر سعید ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ نون لائرز فورم ملتان ڈسٹرکٹ ہمراہ سید ضیا حیدر زیدی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ڈویژنل صدر و عابد حسین بھٹہ ڈویژنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این لائرز فورم ملتان ڈویژن ۔۔۔ائندہ انے والے سپریم کورٹ بار الیکشن کے بارے میں میٹنگ کی اور انڈیپینڈنٹ گروپ کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ انڈیپینڈنٹ امیدواران کو کامیاب کروانے کے لیے ملتان میں بھرپور کمپین کی جائے گی ۔