P S Qadir Pur Raan

P S Qadir Pur Raan P S Qadir Pur Raan

02/12/2023
سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر کی فیملی سے ملاقات ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی بھی م...
02/12/2023

سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر کی فیملی سے ملاقات
ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے
سی پی او ملتان نے مرحوم کی فیملی سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا
انہوں نے مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کے بچوں کی تعلیم و تربیت، رہائش اور بچوں کے علاج سے متعلق احکامات جاری کیے
انہوں نے ایس پی سٹی ڈویژن کو ہدایت کی کہ مرحوم کی فیملی کو اچھی رہائش فراہم کی جائے اور بچوں کو شہر کے اچھے سکولوں میں داخل کروایا جائے
سی پی او ملتان نے کہا کہ مرحوم کی فیملی کو درپیش ہر مسئلے کا حل ہماری ذمہ داری ہے
ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر محرر لوہاری گیٹ تعینات تھے جہاں انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جس سے وہ وفات پا گئے تھے

01/12/2023
ملتان پولیس تھانہ صدر جلالپور نے حافضہ بی بی کے قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد ارشد کو انٹرپول کے ذریعے بیرون ملک سے گر...
01/12/2023

ملتان پولیس تھانہ صدر جلالپور نے حافضہ بی بی کے قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد ارشد کو انٹرپول کے ذریعے بیرون ملک سے گرفتارکر لیا۔ گزشتہ سال جلالپور پیر والا کے علاقے میں حافظہ بی بی پر تیزاب پھینک دیا. گیا تھا جس وہ جان کی بازی ہار گئی تھی اور 6 سالہ بیٹا فیصل بھی تیزاب گردی سے متاثر ہوا تھا

سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی جانب سے پولیس لائنز ملتان  میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا سی پی او ملتان نے کھلی کچہ...
30/11/2023

سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی جانب سے پولیس لائنز ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے
انہوں نے شہریوں کی درخواستیں متعلقہ افسران کو فوری حل کر کے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی
سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا
سی پی او ملتان منصور الحق رانا روزانہ کی بنیاد پر پولیس لائنز میں کھلی کچہری کا انعقاد کرکے اس دوران براہ راست شہریوں کی شکایات و مسائل سنتے ہیں جس کا مقصد شہریوں کے مسائل سے آگاہ ہو کر ان کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے

Address

GT Road Dara-e-Arqam School Qadir Pur Raan
Multan
6000

Telephone

+923418180162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P S Qadir Pur Raan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to P S Qadir Pur Raan:

Share

Category