PSF BZU Multan

Call

PSF BZU Multan Official Facebook account of Peoples Student Federation Bzu Multan ,Student wing of PPPP 🇱🇾🇱🇾
(1)

15/10/2026

محترمہ فاطمہ جناح کی 1964 میں پشاور میں یادگار تقریر

15/10/2026

Team PSF Bzu🇱🇾🏹
# Psf Adv Rana Zahid Aslam Muhammad Mubeen Bilal Gasurah

09/10/2026

ضیاء مردود کے دور سے پہلے پاکستان کے نوجوان ایسے سوچتے تھے

پی-ایس-ایف بی زیڈ یو ملتان اس سانحہ کی پرزور مذمت کرتی  ہے۔ طلباء کی حفاظت کیلئےایسی  مؤثر حکمت عملی ہونی چاہیے تاکہ کسی...
09/10/2026

پی-ایس-ایف بی زیڈ یو ملتان اس سانحہ کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ طلباء کی حفاظت کیلئےایسی مؤثر حکمت عملی ہونی چاہیے تاکہ کسی بھی خاندان کا ناقابل تلافی نقصان نہ ہو ۔ اس سانحہ میں تمام زمہ داران قصوروار لوگوں کو قانونی کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف مہیا کیا جائے .مجرمان کو اتنی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ ایسے واقعات کی گنجائش نہ رہے ۔ اگر مقتول کے سوگواراں کو جلد انصاف نہ دیا گیا تو طلبہ ہر ممکن کوشش کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ پی ایس ایف BZU Multan اور تمام طلباء ایک ہی پلیٹ فارم پر یکجا ہیں اور جلدازجلد انصاف کی امید رکھتے ہیں


🇱🇾🏹

06/10/2026

About Today🇱🇾🚩

30/09/2026

Once Again InShaAllah🇱🇾

24/08/2026

آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے

مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی، طالبات کا مطالبہ

جامعہ پنجاب کی نئی کابینہ کو مبارک باد انشاء اللہ قائد طلبہ سبط حسن کی قیادت میں متحد رہیں گے اور شیر لاہور جنید ڈوگر کے...
25/02/2026

جامعہ پنجاب کی نئی کابینہ کو مبارک باد
انشاء اللہ قائد طلبہ سبط حسن کی قیادت میں متحد رہیں گے
اور شیر لاہور جنید ڈوگر کے ساتھ غیر جمہوری رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

صدر جامعہ زکریا چوہدری مبشر سنگھیڑا نے سئنیر اور موجودہ قیادت سے مشاورت کے بعد  مبین بلال گسُورا کو صدر گیلانی لاء کالج ...
16/02/2026

صدر جامعہ زکریا چوہدری مبشر سنگھیڑا نے سئنیر اور موجودہ قیادت سے مشاورت کے بعد مبین بلال گسُورا کو صدر گیلانی لاء کالج منتخب کر لیا ہے ۔🇱🇾
جئے بھٹو 🇱🇾
جئے پی ایس ایف
🇱🇾

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود  پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال  نے ط...
02/12/2025

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے طلباء اور اساتذہ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔

جامعہ زکریا کی حدود اس اے قبل صرف ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن تھی اور اس کمی کے باعث یونیورسٹی بہت سے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی استحصالی کا شکار تھی۔

ڈاکٹر زبیر اقبال، وائس چانسلر، محمد اعجاز (رجسٹرار، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی) اور ان کی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے باعث پچاس سال بعد یونیورسٹی کا یہ مسئلہ آخر کار خوش اسلوبی سے حل ہوا۔

یونیورسٹی کی حدود میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سول سوسائٹی، کاروباری اور تعلیمی طبقہ نے یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پنجاب اسمبلی نے قرار داد منظور کی اور یونیورسٹی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

Address

Bahauddin Zakriya University
Multan

Telephone

+923036406232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF BZU Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share