Peoples Youth Organization Multan

Peoples Youth Organization Multan Jiyeeeeee Bhutto

13/08/2026

🇵🇰🫡
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Syed Ali Musa Gillani
#🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 02 چکسواری آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری قاسم مجید 12952 ووٹ لیکر کام...
27/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 02 چکسواری آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری قاسم مجید 12952 ووٹ لیکر کامیاب۔

‫ ‬

27/07/2026

Chairman Bilawal Bhutto Zardari in Muzafrabaad❤️
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
#🇱🇾

26/07/2026

Jiye Bilawal❤️ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPP #🇱🇾

26/07/2026

Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPPAseefa Bhutto Zardari

#🇱🇾

26/07/2026

Roma Mushtaq MPA
#🇱🇾 Bilawal Bhutto ZardariAseefa Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPP

26/07/2026

Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari #🇱🇾

میں نے کل بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کے اواز اٹھائ آج انٹرنیٹ بحال ہو گیا ننھی یوٹیوبر لائبہ کا انٹرنیٹ بحالی ردعمل شک...
23/07/2026

میں نے کل بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کے اواز اٹھائ آج انٹرنیٹ بحال ہو گیا ننھی یوٹیوبر لائبہ کا انٹرنیٹ بحالی ردعمل
شکریہ بلاول بھٹو زرداری

آپ کے حق روزگار، حق ملکیت  حق حاکمیت کا محافظ!!! .     . Bilawal BhuttoZardariBilawal Bhutto Zardari
23/07/2026

آپ کے حق روزگار، حق ملکیت حق حاکمیت کا محافظ!!! .



. Bilawal BhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari

( 17 جولائی 2026) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو اُنکے   41ویں یوم شہادت  کے م...
21/07/2026

( 17 جولائی 2026) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کو اُنکے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ شہید شاہنواز بھٹو کو بہت جلد ہم سے جدا کر دیا گیا، مگر بھٹو خاندان کی جمہوریت، انصاف اور آئین کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد کی روشنی کو ظلم و جبرکبھی کم نہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ شہید شاہنواز بھٹو کی شہادت بھٹو خاندان کی قربانیوں کی تاریخ کا ایک نہایت دردناک باب ہے، لیکن یہ قربانی آج بھی ہر اس شخص کے لیے حوصلے اور عزم کا سرچشمہ ہے جو ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے اور عوام کی جمہوری آواز کو دبانے کی ہر کوشش کا مقابلہ کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے عظیم ورثے کو اجاگر کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین کی بالادستی، سماجی انصاف، مساوات اور عوامی خدمت کے اپنے عہد پر آج بھی ثابت قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے حقوق اور جمہوری اقدار کے لیے دی جانے والی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں، بلکہ وہ قوم کے لیے مشعلِ راہ ہوتی ہیں۔

Aseefa Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPPBilawal Bhutto Zardari

Address

Multan

Telephone

+923002159564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Youth Organization Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peoples Youth Organization Multan:

Shortcuts

Share