Maulana Abdul Majeed Tuheedi

Maulana Abdul Majeed Tuheedi مولانا عبد المجید توحیدی الازھری متولی وخطیب جامع مسجد الحراء ملتان

 #ان شاءاللہ تعالیٰ
21/08/2026

#ان شاءاللہ تعالیٰ

20/08/2026
20/08/2026

#اظہارتعزیت #جمعیۃ علماء اسلام پنجاب کا مفتی زبیر سبحانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے قائم مقام امیر مولانا محمد صفی اللہ، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار، نائب امراء سید زکریا شاہ، علامہ یحییٰ عباسی، مولانا جمال عبدالناصر، ناظمین نور خان ہانس، مولانا سعید الرحمن سرور، مفتی شاہد مسعود، مولانا عامر فاروق عباسی، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز، حافظ محمد تنویر، مولانا عبدالمجید توحیدی اور اسید الرحمن خواجہ نے جے یو آئی تحصیل قصور کے امیر مفتی زبیر سبحانی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

والدہ دنیا میں سب سے انمول و بے مثال رشتہ ہوتا ہے۔ مولانا محمد صفی اللہ

مفتی زبیر سبحانی کی والدہ کے نتقال پر ان کے غم میں شریک ہیں، قائم مقام امیر جے یو آئی پنجاب

والدہ کا انتقال زندگی کا سب سے بڑا دکھ و صدمہ ہوتا ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار

اللہ تعالیٰ مفتی زبیر سبحانی کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب

اللہ تعالٰی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ حافظ غضنفر عزیز

اہل خانہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ناظم اطلاعات جمعیۃ علماء اسلام پنجاب

جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب

20/08/2026
19/08/2026

#

 #اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں
17/08/2026

#اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں

 #مظفرگرھ کینال کے کو مالی امداد فراہم کی جائے
17/08/2026

#مظفرگرھ کینال کے کو مالی امداد فراہم کی جائے

Address

جامع مسجد الحراء زکریاٹاؤن ملتان
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Abdul Majeed Tuheedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share